Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 142

142- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، حَدَّثنا دَاوُدُ بْنُ فَرَاهِيجَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: مَا كَانَ لَنَا طَعَامٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم إِلاَّ الأسْوَدَانِ: التَّمْرُ، وَالْمَاءُ.

حضرت داؤد بن فراھیج فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم کے زمانہ میں ہمارے ہاں کھانے کیلئے صرف دو سیاه چزیں یعنی کھجوریں اورپانی ہوتا تھا۔

مَا كَانَ لَنَا طَعَامٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ إِلَّا الْأَسْوَدَانِ: التَّمْرُ، وَالْمَاءُ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← دَاوُدَ بْنِ فَرَاهِيجَ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 142

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 143

143- أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ دَاوُدَ بْنَ فَرَاهِيجَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ، مِثْلَهُ سَوَاءً.

ایک اور سند سے بواسطہ داؤد بن فراھیج‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کی مثل مروی ہے۔

مِثْلَهُ سَوَاءً ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← دَاوُدَ بْنَ فَرَاهِيجَ، أَنَّهُ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 143

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 144

144- أَخْبَرَنَا الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثنا وُهَيْبٌ، حَدَّثنا أَبُو مَسْعُودٍ، وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْقَيْسِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، هَلْ سَمِعْتَ مِنْ خَلِيلِكَ شَيْئًا تُطِيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا؟ فَقَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: صِغَارُكُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ. قَالَ الْمَخْزُومِيُّ: الصِّغَارُ الأَطْفَالُ، وَالدَّعَامِيصُ شَيْءٌ يَكُونَ فِيَ أَسْفَلِ الْحَبِّ.

حضرت خالد عیشی فرماتے ہیں میں نے پوچھا اے ابو ہریرہ ! کیا آپ نے اپنے خلیل (رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم ) سے کوئی ایسی بات سنی ہے جس سے ہمارے دلوں کو خوش کر دیں؟ آپ نےفرمایا: ہاں! میں نے حضور صلى الله علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا تمہارے چھوٹے بچے جنت کے نچلے حصے میں ہوں گے۔

الْمَخْزُومِيُّ: الصِّغَارُ الأَطْفَالُ، وَالدَّعَامِيصُ شَيْءٌ يَكُونَ فِيَ أَسْفَلِ الْحَبِّ. ← صِغَارُكُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ‏.‏ ← مِنْ خَلِيلِكَ شَيْئًا تُطِيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا؟ فَقَالَ: نَعَمْ، ← قُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، هَلْ ← خَالِدٍ الْقَيْسِيِّ، ← أَبُو مَسْعُودٍ، وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ، ← وُهَيْبٌ، ← المخزومي

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 144

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 145

145- أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ غَيْلاَنَ بْنَ جَرِيرٍ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي قَيْسِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، يَقُولُ: مَنْ خَرَجَ مِنَ الطَّاعَةِ وَفَارَقَ الْجَمَاعَةَ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً، وَمَنْ قَاتَلَ تَحْتَ رَايَةٍ عِمِّيَّةٍ، يَغْضَبُ لِلْعَصَبِيَّةٍ، وَيَدْعُو لِلْعَصَبِيَّةِ فَمَاتَ، مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً، وَمَنْ خَرَجَ عَلَى أُمَّتِي يَضْرِبُ بَرَّهَا وَفَاجِرَهَا، لاَ يَتَحَاشَى عَنْ مُؤْمِنِهَا، وَلاَ يَفِي لأَهْلِ عَهْدِهَا، فَلَيْسُوا مِنِّي وَلَسْتُ مِنْهُمْ.

حضرت ابوقیس بن ریاح ‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا: جو شخص اطاعت سے نکل جائے اور جماعت کو چھوڑ جائے‘ وہ جاہلیت کی موت مرا اور جوشخص میری امت کے خلاف نکلے اور ان کے نیک اور برے کو مارے اور کسی مومن کو نہ چھوڑے اور کسی کے معاہدے کی پابندی نہ کرے تو ان لوگوں کا مجھ سے اور میرا ان سے کوئی تعلق نہیں‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أبي قيس بن رباح ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 145

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 146

146- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ غَيْلاَنَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: مَنْ خَرَجَ مِنَ الطَّاعَةِ، وَفَارَقَ الْجَمَاعَةَ، فَمَاتَ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً، وَمَنْ خَرَجَ عَلَى أُمَّتِي بِسَيْفِهِ يَضْرِبُ بَرَّهَا وَفَاجِرَهَا، لاَ يَتَحَاشَى مُؤْمِنًا لإِيمَانِهِ، وَلاَ يَفِي لِذِي عَهْدٍ بِعَهْدِهِ فَلَيْسَ مِنْ أُمَّتِي، وَمَنْ قُتِلَ تَحْتَ رَايَةٍ عِمِّيَّةٍ، يَغْضَبُ لِلْعَصَبِيَّةِ، وَيُقَاتِلُ لِلْعَصَبِيَّةِ، وَيَدْعُو لِلْعَصَبِيَّةِ فَمَاتَ، مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً.

حضرت زیاد بن ریاح‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کیا‘ آپ نے فرمایا: جو شخص (امیر کی) اطاعت سے نکل جائے (مسلمانوں کی) جماعت کو چھوڑجائے وہ جاہلیت کی موت مرا اور جو شخص میری امت کے خلاف تلوار لے کر نکلا اور ان کے نیک و بد کو مارنے لگا‘‘ کسی مومن کو اس کے ایمان کی وجہ سے نہ چھوڑا اور نہ کسی کے ساتھ کئے ہوئے معاہدے کو پورا کرے‘ وہ میری امت میں سے نہیں اور جو اندھی لڑائی کے جھنڈے کے نیچے قتل ہو جائے‘ اسے عصبیت کی وجہ سے غصہ آئے‘ عصبیت کی بنیاد پرلڑے اور عصبیت کی دعوت دےپھر مر جائے تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← زِيَادِ بْنِ رَبَاحٍ، ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 146

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 147

147- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثنا مَعْمَرٌ، عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ الْجَنَّةِ سَبْعِينَ سَنَةً، حَتَّى إِذَا كَانَ فِي آخِرِ عُمُرِهِ أَوْصَى فَحَافَ (1) فِي وَصِيَّتِهِ، فَيُخْتَمُ لَهُ بِعَمَلِ أَهْلِ الشَّرِّ فَيَدْخُلُ النَّارَ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ الشَّرِّ سَبْعِينَ سَنَةً، حَتَّى إِذَا كَانَ فِي آخِرِ عُمُرِهِ أَوْصَى فَيَعْدِلُ فِي وَصِيَّتِهِ، فَيَخْتِمُ اللَّهُ لَهُ بِعَمَلِ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَيَدْخُلُ الْجَنَّةَ، ثُمَّ قَرَأَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: {وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ} إِلَى قَوْلِهِ: {وَلَهُ عَذَابٌ مُهِينٌ}. _حاشية__________ (1) تحرف في المطبوع إلى: "فخاف" بالمعجمة، وأثبتناه عن "مصنف عبد الرزاق" 9/88، و"مسند أحمد" 13/167، و"سنن ابن ماجة" 4/270.

حضرت شھر بن حوشب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”بے شک ایک شخص ستر سال اہلِ جنت جیسے اعمال کرتا ہے حتیٰ کہ جب آخری عمر کو پہنچتا ہے اور وصیت کرتے ہوئے ظلم کرتا ہے پس اس کا خاتمہ بُرے لوگوں کے عمل سے ہوتا ہے اور ایک شخص ستر سال بُرے لوگوں جیسے اعمال کرتا ہے حتیٰ کہ جب عمر کے آخری حصے میں ہوتا ہے تو وصیت کرتے ہوئے انصاف کرتا ہے تو الله تعالیٰ اہل جنت کے اعمال پر اس کا خاتمہ کرتا ہے۔ پس وہ جنت میں داخل ہو جاتاہے۔‘‘اس کے بعد حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ آیات پڑھیں’’ومن یطع اللہ ورسولہ یدخلہ جنّٰت تجری من تحتھا الانھار خالدین فیھا وذٰلک الفوز العظیم۔ ومن یعص اللہ ورسولہ ویتعد حدودہ یدخلہ نارا خالدا فیھا ولہ عذاب مھین‘‘ ’’اور جو شخص اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا حکم مانے اللہ تعالیٰ اس کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے اور یہی بڑی کامیابی ہے اور جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی حدود سے بڑھ جائے اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کرے گا جس میں ہمیشہ رہے گا اور اس کیلئے ذلت کا عذاب ہے۔“

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← الأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 147

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 148

148- أَخْبَرَنَا الثَّقَفِيُّ، حَدَّثنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْكَمْأَةُ بَقِيَّةٌ مِنَ الْمَنِّ، مَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ. قَالَ خَالِدٌ: وَأُنْبِئْتُ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، أَنَّهُ قَالَ فِيهِ: وَالْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ، وَفِيهِ شِفَاءٌ مِنَ السُّمِّ.

حضرت شھر بن حوشب‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: کھنبی مَن کا بقیہ ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لئے شفا ہے۔‘‘حضرت خالد فرماتے ہیں۔ مجھے حضرت شهر بن حوشب سے یہ خبر ملی ہے کہ عجوہ (کھجور) جنت سے ہے اور اس میں زہر سے شفا ہے۔‘‘

فِيهِ: وَالْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ، وَفِيهِ شِفَاءٌ مِنَ السُّمِّ. ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، أَنَّهُ ← خَالِدٌ: وَأُنْبِئْتُ ← الْكَمْأَةُ بَقِيَّةٌ مِنَ الْمَنِّ، مَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← الثَّقَفِيُّ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 148

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 149

149- أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلاَثَةٍ: الْوِتْرِ قَبْلَ النَّوْمِ، وَرَكْعَتَيِ الضُّحَى، وَصِيَامِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ.

حضرت شهر بن حوشب رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں مجھے میرے خلیل صلى الله علیہ وسلم نے تین باتوں کی وصیت فرمائی ہے۔(۱)سونے سے پہلے وتر پڑھنا۔ (۲)چاشت کی دو رکعتیں پڑھنا۔(۳) ہر مہینے کے تین روزے رکھنا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ، ← وَكِيعٌ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 149

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 150

150- أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي قَيْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يُخَيَّرُ الرَّجُلُ بَيْنَ الْعَجْزِ وَالْفُجُورِ. قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَإِنْ أَدْرَكْتَ ذَلِكَ، فَاخْتَرِ الْعَجْزَ عَلَى الْفُجُورِ.

بنوقشیرکے ایک شخص نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے رسول کریم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کیا آپ نے فرمایا: ” لوگوں کوعجز اور گناہ کے درمیان اختیار دیا جائےگا۔‘‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اگر تم وہ زمانہ پاؤ تو گناہ پر عجز کو اختیار کرنا ۔

أَبُو هُرَيْرَةَ: فَإِنْ أَدْرَكْتَ ذَلِكَ، فَاخْتَرِ الْعَجْزَ عَلَى الْفُجُورِ. ← يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يُخَيَّرُ الرَّجُلُ بَيْنَ الْعَجْزِ وَالْفُجُورِ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي قَيْسٍ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← مُعَاوِيَةَ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 150

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 151

151- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثنا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ.

حضرت قتادہ ایک شخص کے واسطے سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”قیامت کے دن مؤذن سب لوگوں سے زیادہ لمبی گردنوں والے ہوں گے۔

"الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ الناس أعناقا يوم القيامة" ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← رَجُلٌ: ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 151

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 152

152- قَالَ مَعْمَرٌ، وَنا مَنْصُورٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ أُنَيْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: يُغْفَرُ لِلْمُؤَذِّنِ مَدَّ صَوْتِهِ، وَيُصَدِّقُهُ مَنْ سَمِعَهُ مِنْ رَطْبٍ وَيَابِسٍ، وَلِلشَّاهِدِ عَلَيْهِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حَسَنَةً.

حضرت عباد بن اُنیس‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں آپ نے فرمایا: ”موذن کیلئے اس کی آواز پہنچنے کی جگہ تک بخشش ہوتی ہے۔ ہر تر اورخشک چیز اس کی تصدیق کرتی ہے اور اس کی اذان سن کر حاضر ہونے والے کیلئےپچیس نیکیاں۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبَّادِ بْنِ أُنَيْسٍ ← مَنْصُورٌ، ← مَعْمَرٌ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 152

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 153

153- أَخْبَرَنَا مُوسَى الْقَارِيُّ، حَدَّثنا الْمُفَضَّلُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا كَثِيرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: لاَ يَسْتَامُ الرَّجُلُ عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ حَتَّى يَشْتَرِيَ، أَوْ يَتْرُكَ، وَلاَ يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَنْكِحَ، أَوْ يَرُدَّ، وَلاَ تَسَأَلُ الْمَرْأَةُ طَلاَقَ أُخْتِهَا لِتُفْرِغَ صَحْفَتَهَا ؛ فَإِنَّ الْمُسْلِمَةَ أُخْتُ الْمُسْلِمَةِ.

حضرت ابوکثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا‘ وہ فرماتے تھے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی بولی پر بولی نہ لگائے حتیٰ کہ وہ خرید لے یا چھوڑ دے اور کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کے پیغام ِنکاح پر پیغام نہ دے حتی کہ وہ نکاح کرے یا رد کر دے اور کوئی عورت کسی عورت کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے کہ اس کے پیالے کو فارغ کر دے مسلمان عورت دوسری مسلمان عورت کی بہن ہے۔‘‘

أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبَا كَثِيرٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْمُفَضَّلُ ← مُوسَی الْقَارِئُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 153

chevron_left Previous
1…535455…233
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter