مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْجَزِيرَةِ، وَأَهْلِ الشَّامِ، وَمِصْرَ، مِنْهُمْ: يَزِيدُ بْنُ الأَصَمِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 322
322- أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ عَتِيقٍ، رَجُلٌ مِنْ مَلِيكَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: أَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا. قَالَ ابْنُ عَتِيقٍ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِيَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَذْكُرُ مِثْلَ ذَلِكَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:’’ تم میں سے کسی ایک کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا شعروں کے ساتھ بھرنے سے بہتر ہے۔‘‘ ابن عتیق (راوی) نے کہا کہ میں نے یہ بات حضرت یزید بن اصم سے ذکر کی تو انہوں نےفرمایا میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے اس کی مثل روایت کرتےہیں۔
عَبْدُ اللَّهِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← ابْنِ عَتِيقٍ، رَجُلٌ مِنْ مَلِيكَةَ، ← شُعْبَةُ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 322
