مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقُرَشِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم · حديث 70
70- أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: كَانَ مَرْوَانُ يَسْتَعْمِلُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَلَى الْمَدِينَةِ، قَالَ: فَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِذَا رَأَى رَجُلاً يَجُرُّ إِزَارَهُ أَنْ يَضْرِبَ بِرِجْلِهِ الأَرْضَ، [ثُمَّ] (1) يَقُولُ: قَدْ جَاءَ الأَمْرُ، ثُمَّ يَقُولُ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: لاَ يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى رَجُلٍ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا.
حضرت محمد بن زیادفرماتے ہیں مروان نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مدینہ طیبہ کا حاکم بنایا اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب کسی شخص کو دیکھتے کہ وہ اپنی ازار کو گھسیٹتا ہے یا اپنے پاؤں کو زمین پر (زور سے) مارتا ہے تو فرماتے حکم آ گیا پھر فرماتے حضرت ابوالقاسم (صلى الله علیہ وسلم) نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ اس کی طرف نظر نہیں فرمائے گا جو تکبر کے طور پر اپنی ازار ( تہبند ) کو گھسیٹتا چلے‘‘
أَبُو الْقَاسِمِ: لاَ يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى رَجُلٍ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا. ← قَدْ جَاءَ الأَمْرُ، ثُمَّ ← فَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِذَا رَأَى رَجُلاً يَجُرُّ إِزَارَهُ أَنْ يَضْرِبَ بِرِجْلِهِ الأَرْضَ، ← كَانَ مَرْوَانُ يَسْتَعْمِلُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَلَى الْمَدِينَةِ ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 70
