مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 446
446- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لاَ يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ.
اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ رفیق (نرمی کرنے والا) ہے (اور ) وہ نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا کرتا ہے جوسختی پر نہیں دیتا۔“
رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 446
