Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 422

422- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، حَدَّثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ غَنِيمَةَ كَلْبٍ.

محمد بن عبد الرحمٰن ایک شخص کے واسطے سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:” وہ شخص محروم ہے جو بنوکلب کی چھوٹی سی بکری سے محروم رہا۔‘‘

«الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ غَنِيمَةَ كَلْبٍ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← رَجُلٌ: ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 422

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 423

423- أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةَ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِي بَكْرٍ التَّمِيمِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: بِئْسَ الْبَيْعَتَانِ: بَيْعُ الطَّعَامِ، وَبَيْعُ الرَّقِيقِ.

حضرت ابوبکر تمیمی ‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”دوسودےبُرے ہیں:۱۔غلہ بیچنا۔۲۔آٹافروخت کرنا۔‘‘

بِئْسَ الْبَيْعَتَانِ: بَيْعُ الطَّعَامِ، وَبَيْعُ الرَّقِيقِ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي بَكْرٍ التَّمِيمِيِّ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 423

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 424

424- أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثنا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ النَّخَعِيُّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ شَيْخٍ مِنَ الأَنْصَارِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ بَدَا جَفَا، وَمَنِ اتَّبَعَ الصَّيْدَ غَفَلَ، وَمَنْ أَتَى أَبْوَابَ السُّلْطَانِ افْتُتِنَ، وَمَا ازْدَادَ عَبْدٌ مِنْ سُلْطَانٍ قُرْبًا، إِلاَّ ازْدَادَ مِنَ اللهِ بُعْدًا.

انصار کے ایک شیخ‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’جو دیہات میں گیا اس نے ظلم کیا اور جو شکار کے پیچھے چلا وہ غافل ہوا‘جو بادشاہ کے دروازوں پر گیا وہ فتنے میں مبتلا ہو گیا اور بندے کو بادشاہ کا جتنا زیادہ قرب حاصل ہوتا ہے اسی قدر وہ اللہ تعالی ٰسے دور ہو جاتا ہے۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شَيْخٍ مِنَ الأَنْصَارِ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← الْحَسَنُ بْنُ الْحَکَمِ النَّخَعِيُّ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 424

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 425

425- أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، مِثْلَهُ، وَقَالَ: مَنْ لَزِمَ أَبْوَابَ السُّلْطَانِ.

حضرت یعلیٰ بن عبید اسی سند کے ساتھ اس کی مثل روایت کرتے ہیں اور اس میں فرمایا:جس نے بادشاہ کے دروازوں کو لازم پکڑا۔

مَنْ لَزِمَ أَبْوَابَ السُّلْطَانِ. ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، مِثْلَهُ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 425

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 426

426- أَخْبَرَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ الْجَزَرِيُّ، حَدَّثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: لاَ يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ.

حضرت زہری ‘حضرت سعید بن مسیّب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا۔‘‘

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إسحاق بن راشد ← عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ الْجَزَرِيُّ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 426

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 427

427- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثنا يُونُسُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، مِثْلَهُ. قَالَ إِسْحَاقُ: وَذُكِرَ عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، مِثْلَهُ.

ایک اور سند کے ساتھ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے اس کی مثل مروی ہے۔ اسحاق فرماتے ہیں: عُقیل نے زہری سے‘ انہوں نے سعید سے‘ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے اس کی مثل روایت کیا۔

النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٌ، ← الزُّهْرِيِّ، ← عَقِیلٍ ← إِسْحَاقُ: وَذُكِرَ ← النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يُونُسَ ← عَبْد الرَّحْمَن بْنِ عَمْرٍو،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 427

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 428

428- أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَ جُثَّتَهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ، أَصْغَرُهُمَا مِثْلُ أُحُدٍ.

حضرت سالم البراو‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں آپ نے فرمایا: ’’جس نے نماز جنازہ پڑھی اس کیلئے ایک قیراط (دینار کا چوبیسواں حصہ)ہے اور جو شخص اس کی تدفین میں شریک ہوا اس کیلئے دو قیراط ہیں جن میں سے چھوٹا قیراط اُحد ( پہاڑ ) جتنا ہو گا۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَالِمٍ الْبَرَّادِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 428

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 429

429- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، حَدَّثنا هُشَيْمٌ، حَدَّثنا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، أَخْبَرنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الشَّهْرُ إِلَى الشَّهْرِ كَفَّارَةٌ، يَعْنِي: رَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ، وَالْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ كَفَّارَةٌ، وَالصَّلاَةُ الْمَكْتُوبَةُ إِلَى الصَّلاَةِ الْمَكْتُوبَةِ الَّتَى تَلِيهَا كَفَّارَةٌ، ثُمَّ قَالَ بَعْدَ ذَلِكَ: إِلاَّ مِنْ ثَلاَثٍ: الإِشْرَاكُ بِاللهِ، وَنَكْثُ الصَّفْقَةِ، وَتَرْكُ السُّنَّةِ. قَالَ: فَعَرَفَنَا أَنَّ ذَلِكَ مِنْ أَمْرٍ حَدَثَ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ: أَمَّا الإِشْرَاكُ بِاللهِ فَقَدْ عَرَفْنَا، مَا نَكْثُ الصَّفْقَةِ وَتَرْكُ السُّنَّةِ؟ قَالَ: نَكْثُ الصَّفْقَةِ أَنْ تُبَايِعَ رَجُلاً فَتُعْطِيَهُ صَفْقَةَ يَمِينِكَ، ثُمَّ تَرْجِعَ عَلَيْهِ فَتُقَاتِلَهُ بِسَيْفِكَ، وَأَمَّا تَرْكَ السُّنَّةِ فَالْخُرُوجُ مِنَ الْجَمَاعَةِ.

حضرت عبداللہ بن سائب‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: مہینہ‘ مہینے تک کفارہ ہے یعنی ایک رمضان‘ دوسرے رمضان تک | اور جمعہ‘جمعہ تک ( کے گناہوں) کیلئے کفارہ ہے۔فرض نماز ‘فرض نماز تک کیلئے کفارہ ہے جو اس سے ملی ہوتی ہے اس کے بعد فرمایا: مگر جو شخص اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک ٹھہراۓ‘ صفقہ توڑ دے اور سنت کو چھوڑ دے۔ ہم سمجھ گئے کہ یہ کوئی نئی بات ہے پس ہم نے پوچھا یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک ٹھہرانے کو ہم جانتے ہیں‘ صفقہ توڑنا اور سنت کو ترک کرنا کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: صفقہ توڑنا یہ ہے کہ تم کسی شخص کے ہاتھ پر بیعت کرو اور اس کے ہاتھ میں ہاتھ دو ( معاہدہ کرو ) پھر تم اس کی طرف رجوع کر کے تلوار کے ذریعے اس سے لڑو اور سنت کا ترک جماعت سے علیحدگی اختیار کرنا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ السَّائِبِ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← هُشَيْمٌ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 429

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 430

430- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، حَدَّثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكْثُرَ الْمَالُ، فَيَفِيضَ حَتَّى يَهْتَمَّ رَبُّ الْمَالِ أَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ صَدَقَتُهُ وَيَعْرِضُهَا، فَيَقُولُ الَّذِي عُرِضَ عَلَيْهِ: لاَ أَرَبَ لِي فِيهَا.

حضرت اعرج‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”قیامت قائم نہ ہو گی حتیٰ کہ مال زیادہ ہو جائے اور بہت بڑھ جائے حتیٰ کہ مال کا مالک ارادہ کرے گا کہ اس کا صدقہ قبول کیا جائے گا اور وہ اسے پیش کرے گا لیکن جس پر پیش کرے گا وہ کہے گا مجھے اس میں کوئی غرض نہیں۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 430

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 431

431- أَخْبَرَنَا الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ [بْنِ] (1) الأَصَمِّ، حَدَّثنا يَزِيدُ بْنُ الأَصَمِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، أَرَأَيْتَ {جَنَّةً عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالأَرْضُ}، فَأَينَ النَّارُ؟ قَالَ: أَرَأَيْتَ هَذَا اللَّيْلَ الَّذِي قَدْ كَانَ أَلْبَسَ عَلَيْكَ كُلَّ شَيْءٍ، أَيْنَ جُعِلَ؟ فَقَالَ: اللَّهُ أَعْلَمُ (2)، قَالَ: فَإِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ. _حاشية__________ (1) قوله "بن" سقط من المطبوع، وأثبتناه، انظر "التاريخ الكبير" 5/127. (2) في المطبوع: "والله أعلم"، وأثبتناه، بحذف "الواو".

حضرت یزید بن اصم‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے محمد ! بتائیے جب جنت کی چوڑائی میں تمام آسمان اور زمین سماۓ ہوۓ ہیں تو جہنم کہاں ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ رات جو تم پر ہر چیز کو مشتبہ کر دیتی ہے اس کو کہاں رکھا گیا ہے؟اس نے کہا :اللہ بہتر جانتا ہے۔آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جو چاہے کرتا ہے۔

اللَّهُ أَعْلَمُ ← أَرَأَيْتَ هَذَا اللَّيْلَ الَّذِي قَدْ كَانَ أَلْبَسَ عَلَيْكَ كُلَّ شَيْءٍ، أَيْنَ جُعِلَ؟ ← يَا مُحَمَّدُ، أَرَأَيْتَ {جَنَّةً عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالأَرْضُ}، فَأَينَ النَّارُ؟ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَصَمِّ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← المخزومي

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 431

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 432

432- أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم ؛ أَنَّهُ نَهَى عَنِ الْمُزَايَدَةِ إِلاَّ فِي ثَلاَثٍ: الْمِيرَاثِ، وَالشَّرِكَةِ، وَبَيْعِ الْغَنَائِمِ.

حضرت عطاء خراسانی‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلى الله علیہ وسلم نے تین چیزوں میراث‘ شرکت اور غنیمتوں کی بیع کے علاوہ میں مقابلہ کرکے غالب آنے سے منع فرمایا۔

الْمُزَايَدَةِ إِلاَّ فِي ثَلاَثٍ: الْمِيرَاثِ، وَالشَّرِكَةِ، وَبَيْعِ الْغَنَائِمِ. ← رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ نَهَى ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ← مَنْ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 432

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 433

433- أَخْبَرَنَا كُلْثُومُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سِدْرَةَ، حَدَّثنا عَطَاءُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْخُرَاسَانِيُّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ.

حضرت عطاء بن ابی مسلم خراسانی‘حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’ اللہ تعالیٰ جس شخص کیلئے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کرتا ہے۔‘‘

مَنْ یُّرِدِ اللہُ بِہٖ خَیْرًا یُفَقِّھْہُ فِی الدِّیْنِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْخُرَاسَانِيُّ، ← كُلْثُومُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سِدْرَةَ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 433

chevron_left Previous
1…456…14
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter