Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 506

506- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثنا مُحَمَّدٌ (1)، وَهُوَ ابْنُ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِذَا جَاءَ خَادِمُ أَحَدِكُمْ بِطَعَامِهِ قَدْ كَفَاهُ حَرَّهُ وَعَمَلَهُ، فَلْيُجْلِسْهُ مَعَهُ وَلْيُنَاوِلْهُ لُقْمَةً. _حاشية__________ (1) جاء في الأصل "نا محمد و[هو] ابن أبي عمار" فهذا تحريف واضح، أو سهو من الناسخ، لأن محمدا الذي روى هذا الحديث هو ابن زياد، وليس هو ابن أبي عمار، بل بحثت في الرواه فلم أقف على راوٍ فيما بحثت بهذا الاسم في هذه الطبقة، نعم، وروى أيضا الحديث ابن أبي عمار عن أبي هريرة، فالذي يظهر، والله أعلم، أن الضمير "هو" زائد، فبذلك يكون العبارة هكذا "أنا محمد وابن أبي عمار، عن أبي هريرة" وقد جاء من طريقهما.

ابن ابی عمار‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کا خادم کھانا لائے تو اس نے اس کی گرمی اور عمل برداشت کیا ہے پس چاہئے کہ وہ اس کو ساتھ بٹھا کر اسے لقمہ دے۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ أَبِي عَمَّارٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 506

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 507

507- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ (1)، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: خَمْسُ سُنَنٍ أَنَّهُنَّ أَوَّلُ مِنَ الآيَاتِ، وَأَيَّتُهُنَّ وَقَعَتْ قَبْلُ لَمْ يَنْفَعْ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ: طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَالدَّجَّالُ، وَيَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ، وَالدُّخَانُ، وَالدَّابَّةُ. _حاشية__________ (1) تحرف في المطبوع إلى: "فزورة"، وأثبتناه.

حضرت زید بن ابی عتاب سے مروی ہے انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ باتیں جو جلد ہی ظاہر ہوں گی ان میں سے جو بھی پہلی ہو وہ (قیامت کی) نشانیوں میں سے ہو گی اور ان میں سے جو بھی پہلے واقع ہو اس وقت اور کسی نفس کو اس کا ایمان نفع نہیں دے گا جو اس سے پہلے ایمان نہیں لایا۔ (1) سورج کا مغرب سے طلوع ہونا۔ (2) دجال۔ (3) یاجوج ماجوج۔ (4) دھواں۔ (5) دابہ ( جانور ) ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، أَنَّهُ ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 507

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 508

508- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: أَرْبَعٌ كُلُّهُمْ يُدْلِي عَلَى اللهِ بِحُجَّةٍ وَعُذْرٍ: رَجُلٌ مَاتَ فِي الْفَتْرَةِ، وَرَجُلٌ مَاتَ هَرِمًا، وَرَجُلٌ مَعْتُوهٌ، وَرَجُلٌ أَصَمُّ أَبْكَمُ، فَيَقُولُ اللَّهُ لَهُمْ: إِنِّي أُرْسِلُ إِلَيْكُمْ رَسُولاً فَأَطِيعُوهُ، فَيَأْتِيهِمْ فيتؤجج لَهُمْ نَارًا فَيَقُولُ: اقْتَحِمُوهَا، مَنْ دَخَلَهَا كَانَتْ عَلَيْهِ بَرْدًا وَسَلاَمًا، وَمَنْ لَمْ يَقْتَحِمْهَا حَقَّتْ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ.

حضرت ابورافع‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”چار چیزیں ایسی ہیں کہ ان میں سے ہر ایک اللہ تعالیٰ کے ہاں حجت اور عذر قرار پائے گی: (1) کوئی شخص زمانہ فترت میں انتقال کر جائے۔ (2)کوئی آدی بڑھاپے میں فوت ہو جائے۔ (3)ایسا شخص جس کی عقل کام نہ کرتی ہو۔ (4)بہرہ گونگا آدمی۔ اللہ تعالیٰ ان سے فرمائے گا: میں تمہاری طرف رسول (فرشتہ) بھیجتا ہوں پس تم اس کی اطاعت کرو پس وہ ان کے پاس آئے گا‘ ان لوگوں کیلئے آگ بھڑکائی جائے گی اور وہ (فرشتہ) کہے گا اس میں داخل ہو جاؤ پس جو اس میں داخل ہو گا‘ آگ اس پر ٹھنڈک اور سلامتی بن جائے گی اور جو اس میں داخل نہیں ہو گا اس کے لئے عذاب ثابت ہو جائےگا۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 508

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 509

509- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثنا أَبُو الْمُهَزِّمِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، وَأُتِيَ سَبْعَةَ أَضْبُبٍ فِي حِقْبَةٍ، قَدْ صَبَّ عَلَيْهَا سَمْنًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: إِنِّي أَعَافُهَا فَكُلُوهَا.

حضرت ابو المھزم‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میں نے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے سنا۔ جب آپ کے پاس ایک بڑے پیالے میں سات گوہ لائی بن گئیں ان پر گھی ڈالا گیا تھا تو رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا مجھے ان سے گھن آتی ہے تم ان کو کھاؤ۔

رَسُولُ اللهِ إِنِّي أَعَافُهَا فَكُلُوهَا. ← رَسُولَ اللهِ وَأُتِيَ سَبْعَةَ أَضْبُبٍ فِي حِقْبَةٍ، قَدْ صَبَّ عَلَيْهَا سَمْنًا، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبو الْمُهَزِّمِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 509

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 510

510- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، حَدَّثنا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لَيْسَ الشَّدِيدُ مَنْ غَلَبَ النَّاسَ، وَلَكِنَّ الشَّدِيدَ مَنْ غَلَبَ نَفْسَهُ.

حضرت ابو حازم‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’بہادر وہ نہیں جو لوگوں پر غالب آئے بلکہ بہادر وہ ہے جو اپنے نفس غالب آئے ۔‘‘

لَيْسَ الشَّدِيدُ مَنْ غَلَبَ النَّاسَ، وَلَكِنَّ الشَّدِيدَ مَنْ غَلَبَ نَفْسَهُ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 510

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 511

511- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، حَدَّثنا سُلَيْمَانُ وَهُوَ الشَّيْبَانِيُّ أَبُوَ إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْمُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ فِي الَّذِينَ بَعَثَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم بِ-: {بَرَاءَةَ} مَعَ أَبِي بَكْرٍ إِلَى مَكَّةَ، فَقَالَ لَهُ ابْنُهُ: بِمَا كُنْتُمْ تُنَادُونَ؟ قَالَ: بِأَرْبَعٍ: أَنْ لاَ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلاَّ نَفْسٌ مُؤْمِنَةٌ، وَلاَ يَحُجَّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ، وَلاَ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ عُريَانٌ، وَمَنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم عَهْدٌ فَأَجَلُهُ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، قَالَ: كُنْتُ أُنَادِي بِهِنَّ حَتَّى مَحِلَ صَوْتِي.

حضرت محرر ابن ابی ہریرہ‘ اپنے والد حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میں ان لوگوں میں شامل تھا جن کو نبی کریم صلى الله علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہمراہ سورهٔ برأت دے کر مکہ مکرمہ بھیجا تھا۔ ان کے بیٹے نے ان سے پوچھا کہ آپ کس بات اعلان کرتے تھے فرمایا: چار باتوں کا اعلان کرتے تھے۔ (1)جنت میں صرف مومن جائیں گے۔(2)اس سال کے بعد کوئی مشرک ج نہیں کر سکتا۔ (3)کوئی شخص بیت اللہ شریف کا طواف ننگے ہو کر نہیں کرے گا۔ (4)جس شخص کا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے معاہدہ ہو تو اس کی مدت صرف چار مہینے ہے۔فرماتے ہیں : میں ان باتوں کا اعلان کرتا رہا حتٰی کہ میری آواز بلند ہو گئی۔

كُنْتُ فِي الَّذِينَ بَعَثَهُمْ رَسُولُ اللهِ بِ-: مَعَ أَبِي بَكْرٍ إِلَى مَكَّةَ، ← أَبِيهِ ← الْمُحْرَّر بْنُ أَبِي هُرَيْرَةَ ← الشَّعْبِيِّ، ← سُلَيْمَانُ وَهُوَ الشَّيْبَانِيُّ أَبُوَ إِسْحَاقَ، ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 511

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 512

512- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم عَنْ كَسْبِ الإِمَاءِ.

حضرت ابو حازم کہتے ہیں میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا ۔

كَسْبِ الْإِمَاءِ ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبَا حَازِمٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 512

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 513

513- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا عَوْفٌ، عَنْ خِلاَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةٌ يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ، لاَ يَقْطَعُهَا

حضرت خلاس‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’جنت میں ایک درخت ہے کہ سوار آدمی اس کے سائے میں سو سال چلے گا پھر بھی اس کو طے نہیں کر سکے گا۔‘‘

فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةٌ يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لا يَقْطَعُهَا ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خِلَاسٍ، ← عَوْفٌ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 513

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 514

514- قَالَ عَوْفٌ، وَقَالَ الْحَسَنُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، مِثْلَهُ. قَالَ عَوْفٌ: وَبَلَغَنِي أَنَّهُ الظِّلُّ الْمَمْدُودُ.

حضرت حسن (بصری) رضی اللہ عنہ‘ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث روایت کرتے ہیں اور حضرت عوف فرماتے ہیں مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ظل ممدود کا لفظ ہے یعنی بہت پھیلا ہوا سایہ۔

عَوْفٌ: وَبَلَغَنِي أَنَّهُ الظِّلُّ الْمَمْدُودُ. ← رَسُولِ اللَّهِ مِثْلَهُ ← عَوْفٌ، وَقَالَ الْحَسَنُ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 514

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 515

515- أَخْبَرَنَا كُلْثُومٌ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يَخْذُلُهُ، ثُمَّ أَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى صَدْرِهِ، فَقَالَ: التَّقْوَى هَاهُنَا.

حضرت عطاء‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اس کو رسوا کرتا ہے۔‘‘پھر آپ نے اپنے ہاتھ سے اپنے سینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:” تقویٰ اس جگہ ( یعنی دل میں) ہے۔‘‘

«التَّقْوَى هَاهُنَا» ← «الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ وَلَا يَخْذُلُهُ» ثُمَّ أَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى صَدْرِهِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← كُلْثُومٍ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 515

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 516

516- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ النَّاسِ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”سب سے کامل ایمان والا وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں ۔‘‘

إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ النَّاسِ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا. ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 516

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 517

517- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: وَاللهِ لَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ، أَوْ سَوْطِهِ فِي الْجَنَّةِ، خَيْرٌ مِمَّا (1) بَيْنَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ. _حاشية__________ (1) جاء في الأصل "ما بين" والصواب ما أثبته.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کی قسم ! جنت میں تم میں سے کسی ایک کی کمان کی تندی یا کوڑا (لاٹھی) آسمانوں اور زمین کے درمیان جو کچھ ہے‘ اس سب سے بہتر ہے ۔

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 517

chevron_left Previous
1…11121314
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter