Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 347

347- قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ: أَحَدَّثَكُمْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بِنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم أَنَّهُ قَالَ: امْسَحُوا عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ فَإِنَّهُ حَقٌّ؟ فَأَقَرَّ بِهِ أَبُو أُسَامَةَ، وَقَالَ: نَعَمْ.

(مصنف رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں) میں نے حضرت ابو اسامہ سے پوچھا کیا عبدالرحمٰن بن یزیدبن جابر‘ حضرت مکحول سے‘ وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا :’’ موزوں اور دو پٹہ پرمسح کرو‘یہ حق ہے؟‘‘تو ابو اسامہ نے اس کا اقرار کیا اور فرمایا: ہاں۔

امْسَحُوا عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ فَإِنَّهُ حَقٌّ؟ فَأَقَرَّ بِهِ أَبُو أُسَامَةَ، وَقَالَ: نَعَمْ. ← رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مَكْحُولٌ ← قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ: أَحَدَّثَكُمْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بِنِ جَابِرٍ،

Hadith 347

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 348

348- أَخْبَرَنَا الْمُقْرِئُ، حَدَّثنا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لَمَّا رَجَعَ مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ وَرَاحِلَتُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَقَدْ أَرْجَفَتْ إِذْ مَرَّ أَعْرَابِيٌّ بِجِمَالٍ سِمَانٍ وَهُوَ يَرْتَجِزُ، فَقَالَ رَجُلٌ: لَوْ كَانَ نَشَاطُ هَذَا وَقُوَّتُهُ فِي سَبِيلِ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: إِنْ كَانَ نَشَاطُهُ وَقُوَّتُهُ رَدًّا عَلَى أَبَوَيْهِ لِيُعِفَّهُمَا وَيَكُفَّهُمَا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَإِنْ كَانَ رَدًّا عَلَى أَهْلِهِ وَوَلَدِهِ فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَإِنْ كَانَ تَفَاخُرًا وَتَكَاثُرًا فَهُوَ فِي سَبِيلِ الطَّاغُوتِ.

حضرت ہارون بن راشد‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ۔ حضرت ابوہریره رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم غزوۂ تبوک سے واپس تشریف لائے اور آپ کی سواری آپ کے آگے تھی۔ جب ایک اعرابی موٹے اونٹوں کے ساتھ گزرا اور وہ رجز(اشعار) پڑھ رہا تھا۔ ایک شخص نے کہا اگر اس کی یہ خوشی اور قوت اللہ تعالی ٰکے راستے ان میں ہوتی (تو اچھا تھا) اور اگر یہ اس کے گھر والوں اور اولاد کے خلاف ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہے۔ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس کی یہ خوشی اور قوت اس کے ماں باپ کے خلاف ہے کہ ان کی پاکدامنی بیان کرے اور ان کو کفایت کرے تو وہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہے اور اگر گھر والوں اور اولاد کے رد میں ہے تو بھی اللہ تعالی ٰکے راستے میں ہے اور اگر فخر کے طور پر اور کثرت کےحصول کیلئے ہے تو وہ شیطان کے راستے میں ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← هَارُونَ بْنِ رَاشِدٍ، ← سليمان بن كيسان ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← الْمُقْرِئُ

Hadith 348

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 349

349- أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: الْمَرْءُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ.

حضرت موسی ٰبن وردان فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے‘ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: انسان اپنے دوست کے طریقے پر ہوتا ہے تو تم میں کسی ایک کو (سب کو) دیکھنا چاہئے کہ وہ کس سے دوستی لگا رہا ہے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← مُوسَى بْنَ وَرْدَانَ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،

Hadith 349

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 350

350- أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ فُرَافِصَةَ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ طَلَبَ الدُّنْيَا حَلاَلًا اسْتِعْفَافًا عَنِ الْمَسْأَلَةِ وَسَعْيًا عَلَى أَهْلِهِ وَتَعَطُّفًا عَلَى جَارِهِ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجْهُهُ كَالْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، وَمَنْ طَلَبَ الدُّنْيَا حَلاَلًا مُفَاخِرًا مُكَاثِرًا مُرَائِيًا لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ.

حضرت مکحول‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’جو شخص دنیا میں حلال طریقے سے تلاش کرے تا کہ لوگوں سے سوال کرنے سے بچے ‘ گھر والوں ( کی ضرورتوں ) کیلئے کوشش کرے نیز پڑوسیوں پر شفقت و مہربانی کرے ‘وہ قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اس کا چہرہ چودہو یں رات کے چاند کی طرح ہو گا اور جو شخص رزق حلال تکبر، زیادہ مال حاصل کرنے اور( لوگوں کو ) دکھانے کیلئے حاصل کرے وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہو گا۔

«مَنْ طَلَبَ الدُّنْيَا حَلَالًا اسْتِعْفَافًا ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مَكْحُولٌ ← الْحَجَّاجِ بْنِ فُرَافِصَةَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،

Hadith 350

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 351

351- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ الأَعْوَرِ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَكَانَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ رَفْعٍ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنَ، ثُمَّ يَقُولُ: إِنِّي لَأَشْبَهُكُمْ صَلاَةً بِرَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم وَمَا زَالَتْ صَلاَتَهُ حَتَّى مَاتَ.

حضرت ابوعون الاعور فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ ہر بار اٹھتے وقت اور دو سجدوں کے درمیان تکبیر کہتے تھے۔ پھر فرماتے ہیں میں تم سب سے زیادہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم کی نماز کے مشابہ نماز پڑھتا ہوں اور وصال تک آپ کا یہی طریقہ رہا۔

إِنِّي لَأَشْبَهُكُمْ صَلاَةً بِرَسُولِ اللهِ وَمَا زَالَتْ صَلاَتَهُ حَتَّى مَاتَ. ← صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَكَانَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ رَفْعٍ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنَ، ثُمَّ ← أَبِي عَوْنٍ الأَعْوَرِ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ

Hadith 351

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 352

352- أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ الأَعْوَرِ، وَكَانَ مِنْ جُلَسَاءِ أَبِي عَمْرٍو سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: مَا تَكَلَّمَ الْمُؤْمِنُ كَلِمَةً حَسَنَةً إِلاَّ وَدُونَهَا أَلْيَنُ مِنْهَا تَجْرِي مَجْرَاهَا.

حضرت ابوعون الاعور جو حضرت ابن عمر اور سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہم نشین تھے‘ سے مروی ہے۔فرماتے ہیں:مومن جب کوئی اچھی بات کرتا ہے اور اس کے علاوہ نرم بات ہوتی ہے تووہ اس کے قائم مقام ہو جاتی ہے۔

مَا تَكَلَّمَ الْمُؤْمِنُ كَلِمَةً حَسَنَةً إِلاَّ وَدُونَهَا أَلْيَنُ مِنْهَا تَجْرِي مَجْرَاهَا. ← أَبِي عَوْنٍ الأَعْوَرِ، وَكَانَ مِنْ جُلَسَاءِ أَبِي عَمْرٍو سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ

Hadith 352

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 353

353- أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ ؛ فِي الرَّجُلِ يُسْبَقُ بِبَعْضِ الصَّلاَةِ، فَقَالَ مُحَمَّدٌ: تَقْضِيهِ عَلَى مَنَازِلِهِ، فَقَالَ رَجُلٌ: كَالدَّيْنِ، فَقَالَ: إِنَّ الْكَلِمَةَ قَدْ تَكُونُ مِثْلَ الْكَلِمَةِ وَهِيَ أَحْسَنُ مِنْهَا.

حضرت ابن عون‘ حضرت محمد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جس سے بعض نمازیں نکل جاتی تھیں کہ وہ اسے اس کے مقامات پر قضا کرے گا ایک شخص نے پوچھا: فرض کی طرح؟ فرمایا:ایک کلمہ بعض اوقات دوسرے کلمہ جیسا ہوتا ہےحالانکہ یہ اُس سے اچھا ہوتا ہے۔

رَجُلٌ: كَالدَّيْنِ، ← مُحَمَّدٌ: تَقْضِيهِ عَلَى مَنَازِلِهِ، ← مُحَمَّدٍ فِي الرَّجُلِ يُسْبَقُ بِبَعْضِ الصَّلاَةِ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ

Hadith 353

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter