مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 139
139- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، أنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم فِي جِنَازَةٍ، كُنْتُ إِذَا مَشَيْتُ سَبَقَنِي فَأُهَرْوِلُ، فَإِذَا هَرْوَلْتُ سَبَقْتُهُ، فَقَالَ رَجُلٌ إِلَى جَنْبِي: إِنَّ الأَرْضَ تُطْوَى لَهُ.
حضرت عبدالرحمٰن بن عبيده رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلى الله علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازہ میں شریک تھا جب میں (عام طریقے پر) چلتا تو آپ مجھ سے آگے نکل جاتے اور جب میں تیز چلتا تو آپ سے آگے نکل جاتا تومیرے پہلو میں ایک شخص نے کہا: حضور صلى الله علیہ وسلم کے لئے زمین لپیٹ دی گئی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← النَّضْرُ
Hadith 139
