مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقُرَشِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم · حديث 61
61- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثنا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي قَوْلِهِ: {وَظِلٍّ مَمْدُودٍ}، قَالَ: زَعَمَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ، مَا تَقْطَعُهَا.
ارشادِخداوندی ہے:’’وظل ممدود‘‘اور پھیلاہوا سایہ۔حضرت قتادہ فرماتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خیال ہے کہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: بےشک جنت میں ایک درخت ہے‘ ایک سوار اس کے سائے میں سوسال چلے گا لیکن طے نہیں ادا کر سکے گا۔
زَعَمَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، ← قَتَادَةَ، فِي قَوْلِهِ: {وَظِلٍّ مَمْدُودٍ}، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 61
