مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 493
493- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا عَوْفٌ، عَنْ خِلاَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: بَيْنَمَا شَابٌّ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ يَمْشِي فِي حُلَّةٍ، مُخْتَالاَ فَخُورًا، ابْتَلَعَتْهُ الأَرْضُ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ.
حضرت خلاس‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”تم سے پہلے لوگوں میں ایک نوجوان تھا جو ایک قیمتی جوڑے میں تکبر اور غرور کے ساتھ چلتا تھا تو اس کو زمین نے نگل لیا اور وہ قیامت تک زمین میں دھنستا چلاجائے گا۔‘‘
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خِلَاسٍ، ← عَوْفٌ، ← النَّضْرُ
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 493
