Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 385

385- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: بَادِرُوا بِالْعَمَلِ قَبْلَ سِتٍ (1): الدَّابَّةِ، وَطُلُوعِ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَالدَّجَّالِ، وَالدُّخَانِ، وَخُوَيْصَةِ أَحَدِكُمْ، وَأَمْرِ الْعَامَّةِ، قَالَ كُلْثُومٌ: وَخُوَيْصَةُ أَحَدِكُمُ الْمَوْتُ، وَأَمْرُ الْعَامَّةِ الْفِتْنَةُ. _حاشية__________ (1) في الأصل "ستا" والتصويب من مقتضى القواعد.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا:’’ چھے باتوں (کے ظاہر ہونے) سے پہلے عمل میں جلدی کرو:۱۔ دابّہ (جانور)۲۔سورج کا مغرب سے طلوع ہونا۳۔دجال ۴۔دھواں ۵۔تم میں سے ہر ایک کے ساتھ خاص بات ۶۔ عام لوگوں سے متعلق بات۔کلثوم نے کہا: خاص بات سے مرادموت ہے اور عام لوگوں سے متعلق بات سے فتنہ مراد ہے۔

وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 385

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 386

386- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ الْحَكَمُ الْمُتَحَكِّمُ الْعَفِيفُ الْمُتَعَفِّفُ، وَيَكْرَهُ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ الْبَذِيءَ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ” بے شک اللہ تعالیٰ دانا اور دانائی اختیار کرنے والے اور پاکدامن نیز پاکدامنی اختیار کرنے والے کو پسند کرتا ہے اور بے حیا ‘بے حیائی اختیار کرنے والے‘ بد اخلاق اور چمٹ کر مانگنے والے کو نا پسند کرتا ہے۔‘‘

إِنَّ اللَّهَ الْحَكَمُ الْمُتَحَكِّمُ الْعَفِيفُ الْمُتَعَفِّفُ، وَيَكْرَهُ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ الْبَذِيءَ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 386

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 387

387- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْمَكْتُوبَةَ فَلَمْ يُتِمَّ رُكُوعَهَا وَسُجُودَهَا وَتَكْبِيرَهَا وَالتَّضَرُّعَ فِيهَا كَانَ كَمَثَلِ التَّاجِرِ لاَ يَشِفُّ لَهُ حَتَّى بَقِيَ رَأْسُ الْمَالِ.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی ایک فرض نماز پڑھے اور اس کے رکوع و سجود اور تکبیر نیز اس کے خضوع وخشوع کو پورانہ کرے وہ اس تاجر کی طرح ہے جسے اس وقت تک نفع حاصل نہیں ہوتا جب تک اصل مال پوری طرح خرچ نہ کرے (مطلب یہ کہ نماز ٹھہر ٹھہر کر پڑھی جاۓ)۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 387

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 388

388- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ شَرَّ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلاَتِهِ قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يَسْرِقُ مِنْ صَلاَتِهِ؟ قَالَ: لاَ يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلاَ سُجُودَهَا.

اسی سند کے ساتھ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ” بے شک لوگوں میں سے سب سے برا چور وہ ہے جو نماز میں چوری کرتا ہے۔‘‘عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! وہ نماز میں کیسے چوری کرتا ہے؟ فرمایا: ”وہ اس کےسجدے اور رکوع کو پورا نہیں کرتا ۔‘‘

إِنَّ شَرَّ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلاَتِهِ قِيلَ: ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 388

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 389

389- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: إِنَّ مِنْ حُسْنِ الصَّلاَةِ إِقَامَةُ الصَّفِّ.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ” نماز کے حسن میں سے ایک بات صف کو سیدھا کرنا ہے۔ ‘‘

إِنَّ مِنْ حُسْنِ الصَّلَاةِ إِقَامَةَ الصَّفِّ ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 389

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 390

390- وَبِهَذَا الإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: ثَلاَثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ بِهِنَّ حَلاَوَةَ الإِيمَانِ: أَنْ يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لاَ يُحِبُّهُ إِلاَّ لِلَّهِ، وَيَكْرَهُ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الْكُفْرِ بَعْدَ أَنْ هَدَاهُ اللَّهُ لِلإِسْلاَمِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يَغْرَقَ فِي النَّارِ.

اسی سند کے ساتھ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: تین باتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں پائی جائیں وہ ان کے ذریعے ایمان کی مٹھاس پاتا ہے:۱۔ اللہ اور اس کا رسول اسے ان دونوں کے سوا تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوں۔۲۔کسی شخص سے محبت کرے تو صرف اللہ تعالیٰ کیلئے کرے۔۳۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہدایت حاصل ہونے کے بعد اسے کفر کی طرف جانا اس طرح ناپسند ہو جس طرح آگ میں ڈالا جانا نا پسند ہوتا ہے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 390

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 391

391- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ مِنَ الْكِبْرِ مَنْ بَطَرَ الْحَقَّ وَغَمَصَ النَّاسَ.

اسی سند کے ساتھ مروی ہے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: تکبر میں سے حق کے مقابلے میں اکڑنا اور لوگوں کو حقیر جانتا ہے۔

إِنَّ مِنَ الْكِبْرِ مَنْ بَطَرَ الْحَقَّ وَغَمَصَ النَّاسَ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 391

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 392

392- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِلَى ذِكْرِ اللهِ فَانْتَهُوا.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے۔ آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے ذکر پر تمہاراخاتمہ ہو۔

اللَّهُ فَانْتَهُوا» ← إِلَيَّ- ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 392

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 393

393- وَبِهَذَا الإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ أَحْدَثَ حَدَثًا عَلَى نَفْسِهِ أَوْ آوَى مُحْدِثًا، فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلاَئِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ، لاَ يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ وَلاَ عَدْلٌ.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا:’’جس شخص نے کوئی بدعت جاری کی یا کسی بدعتی کو پناہ دی اس پر اللہ تعالیٰ‘ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے‘ اس کی فرض عبادت قبول نہ ہو گی‘ نہ نفل نماز۔‘‘

مَنْ أَحْدَثَ ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 393

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 394

394- أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، حَدَّثنا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْمُلاَئِيُّ، عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ يَزِيدَ الشَّامِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: مَنْ أَحْدَثَ فِي الإِسْلاَمِ حَدَثًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلاَئِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ، لاَ يُقْبَلُ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَرْفٌ وَلاَ عَدْلٌ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ فَمَا الْحَدَثُ؟ قَالَ: مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ، أَوِ امْتَثَلَ مُثْلَةً بِغَيْرِ قَوَدٍ، أَوِ ابْتَدَعَ بِدْعَةً بِغَيْرِ سُنَّةٍ .قَالَ: وَالْعَدْلُ الْفِدْيَةُ، وَالصَّرْفُ التَّوْبَةُ.

حضرت امیہ بن یزید الشامی فرماتے ہیں رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اسلام میں کوئی بدعت جاری کی اس پر اللہ تعالیٰ‘ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ۔قیامت کے دن اس کی فرض عبادت قبول ہو گی نہ نفل ۔‘‘عرض کیا گیا: یا رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم ! حدث ( نیا کام یا بدعت ) کیا ہے؟ فرمایا: ’’جوشخص کسی قصاص کے بغیر کسی نفس کو قتل کرے یا کسی قصاص کے بغیر شکل بگاڑے یا کسی سنت کے خلاف بدعت جاری کرے۔‘‘ راوی فرماتے ہیں:’’عدل‘‘ سے فدیہ اور’’صرف‘ ‘سے تو بہ مراد ہے ( یعنی ایسے لوگوں کی توبہ اور فدیہ قبول نہ ہوگا)۔

أُمَيَّةَ بْنِ يَزِيدَ الشَّامِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، ← جَرِيرٌ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 394

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 395

395- أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ الْقُشَيْرِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَنَسٍ، يَرْفَعُهُ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ حَجَبَ التَّوْبَةَ عَنْ صَاحِبِ كُلِّ بِدْعَةٍ.

حضرت حمید بن علاء‘ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں یعنی حضور صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ” بیشک اللہ تعالی ٰبدعتی سے تو بہ کو حجاب میں رکھتا ہے (یعنی اس کی توبہ قبول نہیں کرتا)۔

صَاحِبِ كُلِّ بِدْعَةٍ. ← إِنَّ اللَّهَ حَجَبَ التَّوْبَةَ ← أَنَسٍ يَرْفَعُهُ ← حُمَيْدِ بْنِ الْعَلَاءِ، ← مُحَمَّدٌ الْقُشَيْرِيُّ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 395

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 396

396- أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي الْمُتَوَكِّلُ بْنُ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ الْقُشَيْرِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ قَضَى لِأَخِيهِ الْمُؤْمِنِ حَاجَةً كَانَ كَمَنْ خَدَمَ اللَّهَ تَعَالَى عُمُرَهُ.

حضرت حمید بن علاء‘ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’ جو شخص کسی مومن کی حاجت کو پورا کرے گویا اس نے عمر بھر اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کی۔‘‘

مَنْ قَضَى لِأَخِيهِ الْمُؤْمِنِ حَاجَةً كَانَ كَمَنْ خَدَمَ اللَّهَ تَعَالَى عُمُرَهُ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَسٍ، ← حُمَيْدِ بْنِ الْعَلَاءِ، ← الْمُتَوَكِّلُ بْنُ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ الْقُشَيْرِيُّ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 396

chevron_left Previous
1…323334…91
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter