Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - بَقِيَّةُ أَحَادِيثِ الْبَصْرِيِّينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 277

277- أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى (1)، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: يَقْطَعُ الصَّلاَةَ الْكَلْبُ وَالْحِمَارُ وَالْمَرْأَةُ. _حاشية__________ (1) تحرف في المطبوع إلى: "زرارة بن أبي أوفى"، انظر: "التاريخ الكبير" 3/438، و"الجرح والتعديل" 3/603، و"تهذيب الكمال" 9/339، وهو زُرارة بن أَوفى العامري الحرشي، أَبو حاجب البَصرِي، قاضي البصرة.

حضرت سعد بن هشام‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں آپ نے فرمایا: ” کتے‘ گدھے اور عورت (کے گزرنے) سے نماز ٹوٹ جاتی ہے(یعنی ٹوٹنے کا خطرہ ہوتا ہے)۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 277

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - بَقِيَّةُ أَحَادِيثِ الْبَصْرِيِّينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 278

278- أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي (1)، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: لاَ تَصْحَبُ الْمَلاَئِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ. _حاشية__________ (1) في المطبوع: "[و]حَدَّثَنِي أَبِي" وأثبتناه، بحذف "الواو". فمعاذ بن هشام يروي عن أبيه هشام الدستوائي. والحديث على الصواب، في "مسند أحمد" 14/546، و15/214، و"السنن الكبرى" 8/110.

حضرت زاره بن اوفیٰ‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں آپ نے فرمایا:’’(رحمت کے) فرشتے اس جماعت کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 278

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 279

279- أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثنا زَكَرِيَا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونَا، وَاللَّبَنُ الدَّرُّ يُشْرَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونَا، وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ.

حضرت شعبی‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’سواری پر اس کے نفقہ کے بدلے سواری کی جاسکتی ہے جب وہ رہن رکھی گئی ہو اور( جانور کے) تھنوں کا دودھ بھی پیا جا سکتا ہے جب وہ جانور رہن رکھا گیا ہو اور جو شخص سوار ہو اور دودھ پیے اس پر اس (جانور) کا نفقہ ہوگا۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 279

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 280

280- أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثنا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ.

حضرت ابو صالح‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رہن رکھے ہوئے جانور پر سواری کی جاسکتی ہے اور اس کا دودھ دوہا جا سکتا ہے۔

«الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ». ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 280

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 281

281- أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ صَفِيِّي وَخَلِيلِي أَبُو الْقَاسِمِ، صَاحِبُ الْحُجْرَةِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: مَا نُزِعَتِ الرَّحْمَةُ إِلاَّ مِنْ شَقِيٍّ.

حضرت ابو صالح‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: میرے صفی اور میرے خلیل ابو القاسم حجرۂ مبارکہ والے صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ’’رحمت صرف بد بخت (کے دل) سے نکالی جاتی ہے۔‘‘

صَفِيِّي وَخَلِيلِي أَبُو الْقَاسِمِ، صَاحِبُ الْحُجْرَةِ مَا نُزِعَتِ الرَّحْمَةُ إِلاَّ مِنْ شَقِيٍّ. ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 281

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 282

282- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثنا زُهَيْرُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ (1)، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: حَدَّثنا الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ أَبُو الْقَاسِمِ، صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: أَوَّلُ خَصْمٍ يُقْضَى فِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَنْزَانُ ذَاتُ قَرْنٍ، وَغَيْرُ ذَاتِ قَرْنٍ. _حاشية__________ (1) تحرف في المطبوع إلى: "عَنْ جَابِرٍ [بن] ابْنِ أَبِي نُعْمٍ"، وقال في حاشيته: "في إسناده جابر بن أبي نعم، لم أقف عليه فيما بحثت". قلت: وأثبتناه، عن جابر "وهو بن يزيد بن الحارث الجعفي"، عن ابن أبي نعم "وهو عبد الرحمن بن أبي نعم". والحديث على الصواب، في "المعجم الأوسط" 8/27، وقال عقبه: "لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدَيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، إلاَّ جَابِرٌ، وَلاَ عَنْ جَابِرٍ، إلاَّ زُهَيْرٌ، وَلاَ عَنْ زُهَيْرٍ، إلاَّ يَحْيَى بْنُ آدَمَ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الشَّعْثَاءِ".

حضرت جابر‘ ابن اُبی سے اور وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میں صادق ومصدوق ابوالقاسم صلى الله علیہ وسلم نے خبر دی ۔ آپ نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے د و بکریوں کے درمیان فیصلہ ہو گا۔ ایک سینگ والی اور دوسری بغیر سینگ کے۔‘‘

الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ أَبُو الْقَاسِمِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ أَبِي نُعَمٍ، ← جَابِرٍ ← زهير بن خيثمة ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 282

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 283

283- أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، وَجَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: الْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي، وَالْعِزُّ إِزَارِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا قَظَمْتُهُ أَلْقَيْتُهُ فِي النَّارِ.

حضرت اغرّ ابومسلم‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں آپ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کبریائی میری چادر ہے اور عزت میری ازار(چادر) ہے پس جوشخص ان دونوں میں سے کسی ایک کے بارے میں مجھ سے جھگڑا کرے گا ‘ میں اس کو جہنم میں ڈال دوں گا۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← سفيان وجرير

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 283

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 284

284- أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالاَ: حَدَّثنا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ، وَهُوَ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْخَالُ وَارِثٌ.

حضرت ابوھُبَیرہ(یحییٰ بن عبّاد ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’ماموں وارث ہے‘‘

الْخَالُ وَارِثٌ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي هُبَيْرَةَ وَهُوَ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ، ← لَيْثٌ، ← شَرِيکٍ ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 284

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 285

285- أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثنا أَبُو بَلْجٍ، وَهُوَ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْجُلاَسُ، يُحَدِّثُ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ مَرَّ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ وَهُوَ يُحَدِّثُ، فَقَالَ بَعْضٌ: حَدِّثْنَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، فَقَالَ: دَعْنَا مِنْكَ يَا مَرْوَانُ، قَالَ: ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَهُ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم عَلَى الْجِنَازَةِ؟ فَقَالَ: أَتَعُدُّ مَا قُلْتُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: يَقُولُ: اللَّهُمْ أَنْتَ خَلَقْتَهَا، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا لِلإِسْلاَمِ، وَأَنْتَ تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلاَنِيَتَهَا، جِئْنَا شُفَعَاءَ، فَاغْفِرْ لَهُ.

حضرت جُلاس روایت کرتے ہیں کہ مروان بن حکم کا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزر ہوا اور وہ حدیث بیان کر رہے تھے ۔ اس نے کہا: اے ابو ہریرہ! کچھ حدیث بیان کرو ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اے مروان! ہمیں اپنے آپ سے دور رہنے دو۔راوی فرماتے ہیں وہ پھر آیا اور کہنے لگا آپ نے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے جنازے کے بارےمیں کس طرح سنا ہے؟آپ نے فرمایا: تمہاری اس گفتگو کے بعد( میں بیان کروں)؟ اس نے کہا: ہاں! آپ نےفرمایا : حضور صلى الله علیہ وسلم اس طرح فرماتے تھے : ’’اللّٰھم انت خلقتھا وانت قبضت روحھا روحھا وانت ھدیتھا للاسلام وانت تعلم سرھا وعلانیتھا جئنا شفعاء فاغفرلھا‘‘یا اللہ! تو نے اس کو پیدا کیا اور یہ تیرےہی قبضہ میں ہے‘ تو نے اس کی روح کو قبضہ میں کیا‘ تو نے اس کو اسلام کی ہدایت دی اور تُو اس کے پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے ہم سفارشی بن کرآئے ہیں پس تو اس کو بخش دے۔

نَعَمْ ← أَتَعُدُّ مَا قُلْتُ؟ ← رَسُولَ اللهِ عَلَى الْجِنَازَةِ؟ ← لَهُ: كَيْفَ ← ثم رجع ← دَعْنَا مِنْكَ يَا مَرْوَانُ، ← يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، ← بَعْضٍ» ← أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ مَرَّ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ وَهُوَ ← الجلاس ← أَبُو بَلْجٍ، وَهُوَ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، ← سويد بن عبد العزيز الدمشقي

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 285

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 286

286- أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثنا إِبْرَاهِيمُ الْهَجَرِيُّ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: إِنَّ نَارَكُمْ هَذِهِ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ جَهَنَّمَ، وَلَوْلاَ مَا ضُرِبَ بِهَا الْمَاءُ سَبْعَ مَرَّاتٍ مَا انْتَفَعَ بِهَا بَنُو آدَمَ.

حضرت ابو عياض‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’تمہاری یہ آگ جہنم کے ستر اجزاء میں سے ایک جز ہے اگر اس کو پانی سے سات مرتبہ دھویا گیا نہ ہوتا تو انسان اس سے فائدہ نہ اٹھا سکتا۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي عِيَاضٍ، ← إبراهيم الهجري ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 286

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 287

287- أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثنا إِبْرَاهِيمُ الْهَجَرِيُّ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: يَبْلَى مِنِ ابْنِ آدَمَ كُلُّ شَيْءٍ إِلاَّ عَجَبُ الذَّنَبِ، وَفِيهِ يُرَكَّبُ الْخَلْقُ.

حضرت ابو عياض‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا:’’انسان (کے جسم) کی ہر چیز گل سڑ جائے گی سوائے ریڑھ کی ہڈی کے‘ اس سے اس کی (دوبارہ ) ترکیب ہو گی۔‘‘

يَبْلَى مِنِ ابْنِ آدَمَ كُلُّ شَيْءٍ إِلاَّ عَجَبُ الذَّنَبِ، وَفِيهِ يُرَكَّبُ الْخَلْقُ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي عِيَاضٍ، ← إبراهيم الهجري ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 287

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مِنْ رِجَالِ الْكُوفِيِّينَ. · حديث 288

288- أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ، حَدَّثنا إِبْرَاهِيمُ الْهَجَرِيُّ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ؟ فَقَالَ: إِرْشَادُكَ الْمُسْلِمَ عَلَى الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ، وَرَدُّكَ السَّلاَمَ عَلَى الْمُسْلِمِ صَدَقَةٌ، وَأَمْرُكَ بِالْمَعْرُوفِ وَنَهْيُكَ عَنِ الْمُنْكَرِ صَدَقَةٌ.

حضرت ابو عياض‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں ۔ آپ نے فرمایا:’’ ہر مسلمان پر روزانہ صدقہ (لازم) ہے۔‘‘صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کون اس کی طاقت رکھتا ہے؟آپ نے فرمایا: تم کسی مسلمان کو راستہ دکھاؤ‘یہ صدقہ ہے۔ مسلمان کو سلام کا جواب دیناصدقہ ہے۔ نیکی کا حکم دینا اور بُرائی سے روکنا صدقہ ہے۔‘‘

عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي عِيَاضٍ، ← إبراهيم الهجري ← جَعْفَرٌ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 288

chevron_left Previous
1…232425…91
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter