مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ أَبِي حَازِمٍ سَلْمَانَ الأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 205
205- أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثنا أَبُو مُنَيْنٍ، قَالَ يَعْلَى، وَهُوَ يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَبْرَ أُمِّهِ، فَبَكَى وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ، ثُمَّ قَالَ: اسْتَأَذَنْتُ رَبِّي فِي زِيَارَةِ قَبْرِ أُمِّي فَأَذِنَ لِي، وَاسْتَأْذَنْتُهُ فِي الاسْتِغْفَارِ فَلَمْ يَأْذَنْ لِي، فَزُورُوهَا [فَإِنَّهَا] (1) تُذَكِّرُكُمُ الآخِرَةَ.
حضرت ابوحازم‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم نے اپنی والدہ ماجدہ کی قبر مبارک دیکھی تو آپ رو پڑے اور جو لوگ آپ کے اردگردکھڑے تھے ان کو بھی رُلا دیا پھر فرمایا: میں نے اپنے رب سے اپنی ماں کی قبر کی زیارت کی اجازت مانگی تو اس نے مجھے اجازت دے دی اور میں نے طلب ِبخشش کی اجازت طلب کی تو اس نے مجھے اجازت نہ دی پس تم (قبروں کی) زیارت کیا کرو یہ تمہیں آخرت کی یاد دلائیں گی۔
رَأَى رَسُولُ اللهِ قَبْرَ أُمِّهِ، فَبَكَى وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ، ثُمَّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← يَعْلَى، وَهُوَ يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، ← أَبُو مُنَيْنٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 205
