Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 109

109- [وَحَدَّثَ النَّضْرُ بْنُ أَنَسٍ] (1)، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ. قَالَ قَتَادَةُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ. قَالَ قَتَادَةُ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: إِنَّمَا الْعُمْرَى أَنْ يَقُولَ هِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ مِنْ بَعْدِهِ، فَلِلَّذِي يَجْعَلُ شَرْطُهُ.

حضرت بشیر بن نہیک‘ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ عمریٰ‘‘ عطیہ ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، ← [وَحَدَّثَ النَّضْرُ بْنُ أَنَسٍ]

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 109

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 110

قَالَ (2): فَسَأَلَ (3) عَطَاء بْن أَبِي رَبَاحٍ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ. فَقَالَ الزُّهْرِيُّ: كَانَ الْخُلَفَاءُ يَقْضُونَ بِهِ (4) . قَالَ عَطَاءٌ: قَضَى بِهِ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ، وَغَيْرُهُ.

حضرت عطاء بن رباح رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: مجھ سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا ‘آپ نے فرمایا: ’’عمریٰ‘‘ عطیہ ہے۔

عَطَاءٌ: قَضَى بِهِ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ، وَغَيْرُهُ. ← الْعُمْرَى جَائِزَةٌ. فَقَالَ الزُّهْرِيُّ: كَانَ الْخُلَفَاءُ يَقْضُونَ بِهِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← فَسَأَلَ عَطَاء بْن أَبِي رَبَاحٍ، فَقَالَ:

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 110

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 111

111- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يُحَدِّثُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.

حضرت عطاء‘ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”عمریٰ‘‘ عطیہ ہے۔

«الْعُمْرَى جَائِزَةٌ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 111

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 112

112- أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنِ اطَّلَعَ فِي دَارِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَفَقَؤُوا عَيْنَهُ، فَلاَ دِيَةَ وَلاَ قِصَاصَ.

حضرت بشیر بن نہیک‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی قوم کی اجازت کے بغیر ان کے گھر میں جھانکے پس وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو اس میں دیت ہے نہ قصاص۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، ← النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 112

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 113

113- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ.

حضرت بشیر بن نہیک‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلى الله علیہ وسلم نے (مردوں کو) سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔

خَاتَمِ الذَّهَبِ» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، ← النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 113

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 114

114- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدُ، حَدَّثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ؛ أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا دَابَّةً، فَأَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا شَاهِدَيْنِ، فَقَضَى رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ.

حضرت بشیر بن نہیک‘ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ دو آدمیوں نے ایک جانور کے بارے میں دعویٰ کیا اور دونوں نے گواہ پیش کر دیئے تو حضور علیہ السلام نے ان کے درمیان نصف نصف کا فیصلہ فرمایا۔

النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 114

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 115

115- أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَوْفًا الأَعْرَابِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو الْهَجَرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لَوْلاَ بَنُو إِسْرَائِيلَ لَمْ يَخْنَزِ اللَّحْمُ، وَلَمْ يَخْبُثِ الطَّعَامُ، وَلَوْلاَ حَوَّاءُ لَمْ تَخُنْ (1) أُنْثَى زَوْجَهَا. _حاشية__________ (1) تحرف في المطبوع إلى: "يَخُن" وأثبتناه، انظر "مسند أحمد" 13/402.

حضرت خلاس بن عمرو الھجری‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو نہ گوشت بدبودار ہوتا اور نہ کھانا خراب ہوتا اور اگر حضرت حوا علیہا السلام نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو الْهَجَرِيِّ ← عَوْفًا الأَعْرَابِيَّ، ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 115

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 116

116- أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثنا عَوْفٌ، عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: النَّاسُ مَعَادِنُ، خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الإِسْلاَمِ، إِذَا فَقُهُوا.

حضرت خلاس بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا:”لوگ کانیں ہیں ان میں سے جو دور جاہلیت میں اچھے تھےوہ اسلام میں بھی بہتر ہیں جب دین کی سمجھ اختیار کریں ۔

«النَّاسُ مَعَادِنُ، خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ، إِذَا فَقُهُوا» ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَوْفٌ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 116

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 117

117- أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثنا عَوْفٌ، عَنْ خِلاَسٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا، أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ.

حضرت خلاس اور حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’ جو شخص بھول کر کھائے اور بھول کر پیے وہ اپنا روزہ پورا کرے۔ بے شک اللہ تعالیٰ نے اس کو کھلایا اور پلایا ہے۔

مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا، أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ. ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خِلاَسٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، ← عَوْفٌ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 117

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 118

118- أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثنا عَوْفٌ، عَنْ خِلاَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: كَانَ مُوسَى حَيِيًّا سِتِّيرًا، لاَ يُرَى مِنْ جِلْدِهِ شَيْءٌ اسْتِحْيَاءً مِنْهُ، فَآذَاهُ بَعْضُ بَنِي إِسْرَائِيلَ، فَقَالُوا: مَا يَسْتَتِرُ هَذَا التَّسَتُّرَ إِلاَّ مِنْ شَيْءٍ بِجِلْدِهِ، إِمَّا بَرَصٌ وَإِمَّا إدْرَةٌ (1)، أَوْ آفَةٌ، فَدَخَلَ يَغْتَسِلُ وَوَضَعَ ثِيَابَهُ عَلَى الْحَجَرِ، فَعَدَا الْحَجَرُ بِثِيَابِهِ، فَخَرَجَ يَشْتَدُّ فِي أَثَرِهِ، فَرَآهُ بَنُو إِسْرَائِيلُ أَحْسَنَ الرِّجَالِ خَلْقًا، وَأَبْرَأَهُ مِمَّا يَقُولُونَ، فَذَلِكَ قَوْلُهُ تَعَالَى: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى فَبَرَّأَهُ اللَّهُ} الآيَةَ. _حاشية__________ (1) هكذا في المطبوع: "إدرة"، وفي "مصنف بن أبي شيبة" 16/539، و"مسند أحمد" 16/396، و"صحيح البخاري" 4/190: "أُدْرَةٌ".

حضرت خلاس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ فرماتے ہیں: حضرت موسیٰؑ بہت حیا کرنے والے‘بہت پردہ دار تھے ان کےحیا کی وجہ سے ان کے جسم میں سے کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی تھی پس بعض بنی اسرائیل نےان کو اذیت پہنچائی اور کہا آپ یہ پردہ اس لئے کرتے ہیں کہ آپ کے جسم میں کوئی چیز (بیماری وغیرہ) ہے یا تو برص کی بیماری یا آپ کے خصیتین پھولے ہوئے ہیں یا کوئی اورآفت ہے۔ آپ غسل کیلئے داخل ہوئے اور اپنے کپڑے پتھر پر رکھے تو وہ پھر آپ کےکپڑے لے کر بھاگ گیا۔ آپ اس کے پیچھے دوڑنے لگے پسں بنی اسرائیل نے آپ کو دیکھا کہ آپ کی جسمانی ساخت سب مردوں سے زیادہ خوبصورت ہے‘ انہوں نے اپنے قول سے حضرت موسیٰؑ کو بٔری پایا اس پر یہ ارشاد خداوندی ہے: ’’یَا اَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَکُوْنُوْا کَالَّذِیْنَ اٰذَوْا مُوْسٰی فَبَرَّأَہُ اللہُ مِمَّا قَالُوْا‘‘’’اے ایمان والو! ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے حضرت موسیٰؑ کو ازیت پہنچائی پس اللہ تعالیٰ نے ان کو اس بات سے بری کر دیا جو انہوں نے کہی تھی ۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خِلَاسٍ، ← عَوْفٌ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 118

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 119

119- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، حَدَّثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لَقِيَ مُوسَى آدَمَ عَلَيْهَمَا السَّلاَمُ، فَقَالَ: أَنْتَ آدَمُ الَّذِي خَلَقَكَ اللَّهُ بِيَدِهِ، وَأَسْجَدَ لَكَ مَلاَئِكَتَهُ، وَأَسْكَنَكَ جَنَّتَهُ، فَأَخْرَجْتَ وَلَدَكَ مِنَ الْجَنَّةِ، قَالَ لَهُ: يَا مُوسَى، أَنْتَ الَّذِي اصْطَفَاكَ اللَّهُ بِرِسَالاَتِهِ وَكَلَّمَكَ، فَأَنَا أَقْدَمُ، أَمِ الذِّكْرُ؟ فَقَالَ: لاَ، بَلِ الذِّكْرُ، فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى.

حضرت عمار بن ابی عمار جو بنو ہاشم کے آزاد کردہ غلام ہیں‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسولِ اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت آدم علیہ السلام سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے فرمایا: آپ آدم (علیہ السلام) ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے دستِ قدرت سے پیدا فرمایا اور آپ کو فرشتوں سے سجدہ کروایا اور آپ کو اپنی جنت میں ٹھہرایا پس آپ کی وجہ سے آپ کی اولاد کو جنت سے باہر آنا پڑا؟ انہوں نے فرمایا: اےموسیٰ! آپ وہی ہیں جن کو الله تعالیٰ نے اپنے پیغامات کے ساتھ چن لیا اور آپ سے (براہِ راست) کلام کیا تو میں پہلے ہوں یا تقدیر؟ انہوں نے فرمایا: بلکہ تقدیر (پہلے ہے)پس آدم علیہ السلام دلیل میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر غالب آ گئے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 119

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، وَأَبِي الْمُهَزِّمِ، وَمَشَايِخِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 120

120- أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِذَا أَطَاعَ الْعَبْدُ رَبَّهُ وَسَيِّدَهُ لَهُ أَجْرَانِ.

حضرت عمار بن ابی عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”جب غلام اپنے رب اور اپنے آقا کی فرمانبرداری کرتا ہے تو اس کیلئے دواجر ہوتے ہیں‘‘

إِذَا أَطَاعَ الْعَبْدُ رَبَّهُ وَسَيِّدَهُ لَهُ أَجْرَانِ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 120

chevron_left Previous
1…91011…91
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter