بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 853
وعن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله» . رواه احمد وابو داود، ورجاله ثقات.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”زانی جس پر حد زنا کے کوڑے برس چکے ہوں اپنے جیسی حد لگی ہوئی عورت کے سوا کسی دوسری سے نکاح نہ کرے۔“ اسے احمد اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 853
