بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 841
وعن ابن عباس رضي الله عنهما: ان جارية بكرا اتت النبي صلى الله عليه وآله وسلم، فذكرت ان اباها زوجها وهي كارهة، فخيرها رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم. رواه احمد وابو داود وابن ماجه، واعل بالإرسال.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے بتایا کہ اس کے والد نے اس کا نکاح کر دیا ہے جب کہ اسے ناپسند تھا (یہ سن کر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لڑکی کو اختیار دے دیا۔ اسے احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو مرسل ہونے کی بنا پر معلول کہا گیا ہے۔
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 841
