بلوغ المرام · كتاب الزكاة ‹ باب · حديث 483
عن ابن عباس رضي الله عنهما: ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم بعث معاذا إلى اليمن فذكر الحديث وفيه: «إن الله قد افترض عليهم صدقة في اموالهم تؤخذ من اغنيائهم فترد في فقرائهم» . متفق عليه واللفظ للبخاري.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف روانہ فرمایا، پھر ساری حدیث بیان کی جس میں ہے ”اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر زکوٰۃ فرض کی گئی ہے، جو ان کے مالداروں سے وصول کی جائے اور انہیں کے محتاجوں اور غریبوں میں تقسیم کر دی جائے۔“ (بخاری)
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 483
