بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 824
عن عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه قال: قال لنا رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «يا معشر الشباب من استطاع منكم الباءة فليتزوج، فإنه اغض للبصر، واحصن للفرج ومن لم يستطع فعليه بالصوم، فإنه له وجاء» .متفق عليه.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا ”اے نوجوانوں کی جماعت! تم میں سے جسے نکاح کرنے کی استطاعت ہو اسے نکاح کرنا چاہیئے کیونکہ نکاح نگاہ کو بچانے والا اور شرمگاہ کو محفوظ رکھنے والا ہے، اور جسے اس کی استطاعت نہ ہو، اس کے لیے روزے کا اہتمام و التزام ضروری ہے، اس لیے کہ روزہ اس کے لیے ڈھال ہے۔“ (بخاری و مسلم)
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 824
