بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 745
وعن جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنهما قال: اردت الخروج إلى خيبر فاتيت النبي صلى الله عليه وآله وسلم فقال:«إذا اتيت وكيلي بخيبر فخذ منه خمسة عشر وسقا» . رواه ابو داود وصححه.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے خیبر کی طرف جانے کا ارادہ کیا تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جب تو خیبر میں میرے وکیل کے پاس پہنچے تو اس سے پندرہ وسق وصول کر لینا۔“ اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور انہوں نے اسے صحیح بھی قرار دیا ہے۔
اردت الخروج إلى خيبر فاتيت النبي صلى الله عليه ← جابر بن عبد الله رضى الله تعالى عنهما
Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 745
