بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 733
وعن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده رضي الله عنهما ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «لا يجوز لامراة عطية إلا بإذن زوجها» . وفي لفظ: «لا يجوز للمراة امر في مالها إذا ملك زوجها عصمتها» . رواه احمد واصحاب السنن إلا الترمذي وصححه الحاكم.
سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی عورت کا اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا جائز نہیں“ اور ایک روایت میں ہے کہ ”کسی عورت کو اپنے ذاتی مال میں کوئی معاملہ کرنے کا اختیار نہیں جب اس کا شوہر اس کی عصمت کا مالک ہو۔“ اسے احمد اور اصحاب سنن نے ترمذی کے علاوہ روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح کہا ہے۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← وعن عمرو بن شعيب
Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 733
