بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 757
وعن رافع بن خديج رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «من زرع في ارض قوم بغير إذنهم فليس له من الزرع شيء وله نفقته» . رواه احمد والاربعة إلا النسائي وحسنه الترمذي ويقال إن البخاري ضعفه.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس کسی نے دوسرے لوگوں کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر زراعت کی تو اسے اس زراعت میں سے کوئی حصہ نہیں ملے گا۔ اسے صرف وہ اخراجات ملیں گے جو اس نے خرچ کئے ہیں۔“ اسے احمد اور نسائی کے علاوہ چاروں نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے حسن کہا ہے اور کہا جاتا ہے کہ بخاری نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ
Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 757
