بلوغ المرام · كتاب القضاء ‹ باب · حديث 1219
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: دخل علي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ذات يوم مسرورا تبرق اسارير وجهه فقال:«الم تري إلى مجزز المدلجي: نظر آنفا إلى زيد بن حارثة واسامة بن زيد فقال: هذه الاقدام بعضها من بعض» . متفق عليه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوش و خرم میرے ہاں تشریف لائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رخ انور چمک رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” کیا تجھے معلوم نہیں کہ مجزز مدلجی نے ابھی زید بن حارثہ اور اسامہ بن زید (رضی اللہ عنہم) کو دیکھ کر کہا ہے کہ یہ پاؤں ایک دوسرے کا جز ہیں۔“ (بخاری و مسلم)
عَائِشَةَ
Bulugh Al Maram · Judgment Book › Chapter · Hadith 1219
