بلوغ المرام · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 1177
وعن عائشة رضي الله عنها في قوله تعالى: «لا يؤاخذكم الله باللغو في ايمانكم» قالت: هو قول الرجل لا والله وبلى والله. اخرجه البخاري ورواه ابو داود مرفوعا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ارشاد «لا يؤاخذكم الله باللغو في أيمانكم» ” تم سے تمہاری لغو قسموں کا مواخذہ نہیں کرتا۔“ کی تفسیر میں فرمایا اس سے مراد انسان کا یہ کہنا ہے «لا والله» (نہیں بخدا) اور «وبلى والله» ہاں اللہ کی قسم۔ اس کی تخریج بخاری نے کی ہے اور ابوداؤد نے اسے مرفوعا روایت کیا ہے۔
رواه ابو داود مرفوعا. ← هو قول الرجل لا والله وبلى والله. اخرجه البخاري
Bulugh Al Maram · The book of faith and vows › Chapter · Hadith 1177
