بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 901
وعن عمر بن ابي سلمة قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «يا غلام! سم الله، وكل بيمينك، وكل مما يليك» . متفق عليه.
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا ”اے بچے! اللہ کا نام لے کر کھانا شروع کرو اور اپنے سیدھے ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔“ (بخاری و مسلم)
عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 901
