بلوغ المرام · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 75
وعن معاوية رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «العين وكاء السه، فإذا نامت العينان استطلق الوكاء» . رواه احمد والطبراني، وزاد: «ومن نام فليتوضا» وهذه الزيادة في هذا الحديث عند ابي داود من حديث علي دون قوله: «استطلق الوكاء» وفي كلا الإسنادين ضعف. ولابي داود ايضا عن ابن عباس رضي الله عنهما مرفوعا: «إنما الوضوء على من نام مضطجعا» . وفي إسناده ضعف ايضا.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ”آنکھوں کا کھلا رہنا ریح خارج ہونے کا بندھن ہے۔ جب آنکھ سونے کی وجہ سے بند ہو جاتی ہے تو بندھن ڈھیلا ہو جاتا ہے۔ (کھل جاتا ہے) (مسند احمد، طبرانی) طبرانی نے اتنا اضافہ بھی اپنی روایت میں بیان کیا ہے کہ ”جس شخص کو نیند آ جائے وہ ازسرنو وضو کرے۔“ اتنا اضافہ ابوداؤد کی اس روایت میں بھی ہے جسے انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔ البتہ اس روایت میں «استطلق الوكاء» ”یعنی بندھن کھل جاتا ہے“ والی عبارت نہیں ہے۔ باعتبار سند، دونوں احادیث ضعیف ہیں اور ابوداؤد میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے یہ مرفوع روایت بھی مروی ہے“ وضو تو اس شخص پر ہے جو لیٹ کر سو جائے۔“ سند کے اعتبار سے یہ حدیث بھی ضعیف ہے۔
مُعَاوِيَةَ،
Bulugh Al Maram · The Book of Purity › Chapter · Hadith 75
