بلوغ المرام · كتاب الجامع ‹ باب · حديث 1303
وعن ابي بكر الصديق رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «لا يدخل الجنة خب ولا بخيل ولا سيء الملكة» اخرجه الترمذي وفرقه حديثين وفي إسناده ضعف.
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” دھوکہ باز، بخیل اور بدخلق آدمی جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ ترمذی نے اس کو روایت کیا ہے اور اس نے اسے دو احادیث کی صورت میں الگ الگ بیان کیا ہے اور اس کی سند میں ضعف ہے۔
أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ:
Bulugh Al Maram · The Whole Book › Chapter · Hadith 1303
