بلوغ المرام · کتاب ‹ باب · حديث 479
وعن عبد الله بن جعفر رضي الله عنهما قال: لما جاء نعي جعفر حين قتل قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «اصنعوا لآل جعفر طعاما فقد اتاهم ما يشغلهم» . اخرجه الخمسة إلا النسائي.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر موصول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا تیار کرو۔ ان کو ایسی تکلیف دہ اطلاع ملی ہے جو ان کو کھانا پکانے سے مشغول رکھے گی۔“ نسائی کے علاوہ اسے پانچوں نے روایت کیا ہے۔
لما جاء نعي جعفر حين قتل ← وعن عبد الله بن جعفر
Bulugh Al Maram · The funeral book › Chapter · Hadith 479
