بلوغ المرام · کتاب ‹ باب · حديث 455
وعن جابر رضي الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يكبر على جنائزنا اربعا ويقرا بفاتحة الكتاب في التكبيرة الاولى.رواه الشافعي بإسناد ضعيف.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے جنازوں پرچار تکبیریں کہا کرتے تھے اور پہلی تکبیر میں سورۃ «فاتحه» (بھی) پڑھتے تھے۔ اسے شافعی نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔
جَابِرٍ
Bulugh Al Maram · The funeral book › Chapter · Hadith 455
