خلیفہ بن خیاط فرماتے ہیں: جابر بن سمرہ سوائی ، ان کی کنیت " ابو خالد" ہے، بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ ان کی کنیت "ابو عبداللہ "ہے۔ بشر بن مروان کے دور حکومت میں ان کی وفات ہوئی۔
خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ ← مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ← أحمد بن يعقوب الثقفي
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Jaber ibn Samra al-Suw’i, may God be pleased with him · Hadith 6585
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس امت کا معاملہ ہمیشہ غالب رہے گا حتیٰ کہ 12 خلیفے قائم ہوں گے، اس کے بعد ایک اور بھی بات کہی، لیکن اس کی آواز مجھ تک نہیں پہنچی، اس مجلس میں میرے والد صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بہت قریب بیٹھے ہوئےتھے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایاتھا؟انہوں نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا "وہ تمام خلیفے قریش سے تعلق رکھتے ہوں گے"۔ جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے والد کے حوالے سے ایک اور حدیث بھی روایت کی ہے۔
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Jaber ibn Samra al-Suw’i, may God be pleased with him · Hadith 6586
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں(وہ فرماتے ہیں) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم دیہاتی لوگ مویشیوں میں رہتے ہیں، کیا گوشت کھانے یا دودھ پینے سے ہمارا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں۔
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Jaber ibn Samra al-Suw’i, may God be pleased with him · Hadith 6587
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Juhafa as-Suwayi, may God be pleased with him · Hadith 6588
عون بن ابی جحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں اپنے چچا کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں موجود تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا معاملہ درست رہے گا یہاں تک کہ 12 خلفاء گزر جائیں۔ پھر ایک اور بات بھی بولی لیکن آواز بہت پست تھی جس کی وجہ سے میں سن نہیں سکا، میں نے اپنے چچا سے پوچھا: اے چچا جان! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزید کیا فرمایا تھا؟ چچا نے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "تمام خلفاء قریش سے ہوں گے"۔
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Juhafa as-Suwayi, may God be pleased with him · Hadith 6589
خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے "عثمان بن ابی العاص بن کثیر بن دہمان بن عبداللہ بن ہمام بن ابان بن یسار بن مالک"۔ ان کی کنیت "ابو عبداللہ" تھی۔ 50 ہجری میں ان کا انتقال ہوا۔
خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ ← موسى بن زكريا التستري، ← أحمد بن يعقوب الثقفي
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Othman bin Abi Al-As-Thaqafi, may God be pleased with him · Hadith 6590
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ طائف میں اس مقام پر مسجد بنائی جائے جہاں پر ان لوگوں کے بت ہوتے تھے۔
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Othman bin Abi Al-As-Thaqafi, may God be pleased with him · Hadith 6591
مصعب بن عبداللہ نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے" عامر بن واثلہ بن عبداللہ بن عمرو بن جحش بن حیان بن سعد بن لیث"۔ آپ جنگ احد والے سال پیدا ہوئے، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے 8 سال پائے، اس کے بعد آپ کوفہ میں منتقل ہو گئے اور وفات تک وہیں رہے، 102 ہجری میں ان کا انتقال ہوا اور صحابہ کرام میں سب سے آخر میں ان کا انتقال ہوا۔
مصعب بن عبد الله ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of the father of the little boy Amer Bin and the daughters of Al-Kanani, may God be pleased with him · Hadith 6592
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of the father of the little boy Amer Bin and the daughters of Al-Kanani, may God be pleased with him · Hadith 6593
شباب عصفری کہتے ہیں: حضرت ابو الطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سن 100 ہجری میں فوت ہوئے۔
مَاتَ أَبُو الطُّفَيْلِ عَامِرُ بْنُ وَاثِلَةَ سَنَةَ مِائَةٍ. ← شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ ← مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ← أحمد بن يعقوب الثقفي
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of the father of the little boy Amer Bin and the daughters of Al-Kanani, may God be pleased with him · Hadith 6594
حضرت ابو الطفیل فرماتے ہیں: میں بچہ تھا، میں اونٹ کی گردن پر چڑھ گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جعرانہ میں گوشت تقسیم فرما رہے تھے، اسی اثناء میں ایک عورت آئی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے اپنی چادر مبارک بچھا دی، میں نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ خوش نصیب خاتون کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ میری رضا عی ماں ہے۔
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of the father of the little boy Amer Bin and the daughters of Al-Kanani, may God be pleased with him · Hadith 6595
خلیفہ بن خیاط نےان کا نسب یوں بیان کیا ہے" سراقہ بن مالک بن جعشم" ۔ ان کا تعلق بنی مدلج بن مرہ بن عبد مناۃ بن عیل بن کنانہ کے ساتھ ہے۔ محمدبن عمر کہتے ہیں: حضرت سراقہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قدید میں رہا کرتے تھے، سن 24 ہجری کو ان کا انتقال ہوا۔
خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ ← موسى بن زكريا التستري، ← أحمد بن يعقوب الثقفي
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of the robbery of bin Malik bin Jashum, may God be pleased with him · Hadith 6596