Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1202

1202 - حَدَّثَنَا الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ إِمْلَاءً فِي رَجَبٍ سَنَةَ خَمْسٍ وَتِسْعِينَ وَثَلَاثِ مِائَةٍ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَتَكِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ السُّلَمِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ الْجُرْجَانِيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيُلْقِ الشَّكَّ، وَلْيَبْنِ عَلَى الْيَقِينِ، فَإِنِ اسْتَيْقَنَ التَّمَامَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، فَإِنْ كَانَتْ صَلَاتُهُ تَامَّةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ نَافِلَةً وَالسَّجْدَتَانِ، وَإِنْ كَانَتْ نَاقِصَةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ تَمَامًا لِصَلَاتِهِ، وَالسَّجْدَتَانِ يُرْغِمَانِ أَنْفَ الشَّيْطَانِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذِهِ السِّيَاقَةِ "

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تمہیں نماز میں شک پڑے تو وہ شک کو پھینک دے اور یقین پر اعتماد کرے ، اگر نماز پورا ہونے کا یقین ہو تو دو سجدے کر لے (یعنی ایک رکعت پڑھ لینے کے بعد ) کیونکہ اگر (حقیقت میں ) اس کی نماز پوری ہو چکی تھی تو یہ رکعت اور سجدے اس کے نفل ہو جائیں گے اور اگر ناقص تھی تو اس رکعت سے اس کی نماز پوری ہو جائے گی اور دو سجدے ( یعنی سجدہ سہو ) شیطان کی ناک خاک آلود کریں گے ۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ الْجُرْجَانِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ السُّلَمِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَتَكِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1202

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1203

1203 - أَخْبَرَنَا مُكْرَمُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي، بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ بِلَالِ بْنِ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَا يَدْرِي كَمْ صَلَّى ثَلَاثًا أَمْ أَرْبَعًا، فَلْيَرْكَعْ رَكْعَةً يُحْسِنُ سُجُودَهَا وَرُكُوعَهَا، ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص نماز پڑھتے ہوئے یہ بھول جائے کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار ، تو اس کو چاہئے کہ ایک رکعت (مزید )پڑھ لے ، اس کے رکوع اور سجود اچھے طریقے سے ادا کرے پھر دو سجدے کر لے ۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ← أَيُّوبُ بْنُ بِلَالِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل، ← مكرم بن أحمد القاضي ببغداد

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1203

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1204

1204 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مُهَاجِرٍ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُحَيْنَةَ، أَنَّهُ قَالَ: «صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً مِنَ الصَّلَوَاتِ، فَقَامَ مِنَ اثْنَتَيْنِ فَسَبَّحَ بِهِ فَمَضَى حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ، وَلَمْ يَبْقَ إِلَّا السَّلَامُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ» هَذَا حَدِيثٌ مُفَسَّرٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت عبداللہ بن عیینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی تو دوسری رکعت کے بعد (بیٹھنے کی بجائے ) کھڑے ہو گئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لقمہ بھی دیا گیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدستور نماز جاری رکھی اور نماز مکمل کرنے کے بعد سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کئے ۔یہ حدیث مفسر ہے اور یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔

عَبْدِ الله بْنِ بُحَيْنَةَ أَنَّهُ ← الْأَعْرَجِ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مُهَاجِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1204

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1205

1205 - أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِصْمَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْعَدْلُ، ثنا أَبِي، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَنْبَأَ أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، أَنَّهُ «نَهَضَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَسَبَّحُوا بِهِ فَاسْتَتَمَّ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ» حِينَ انْصَرَفَ وَقَالَ: أَكُنْتُمْ تَرَوْنِي كُنْتُ أَجْلِسُ إِنَّمَا صَنَعْتُ كَمَا «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت قیس بن ابی خازم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہو گئے لوگوں نے سبحان اللہ کہا (یعنی لقمہ دیا ) لیکن انہوں نے نماز پوری کی ، پھر آخر میں سہو کے دو سجدے کئے اور فرمایا : کیا تم لوگ مجھے بٹھانا چاہتے ہو ؟ میں نے اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کرتے دیکھا ہے ۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ← أَبِي ← إبراهيم بن عصمة بن إبراهيم العدل،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1205

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1206

1206 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الدَّقَّاقُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، ثنا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ، يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ، قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ فَسَهَا فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ انْصَرَفَ» . فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ سَهَوْتَ فَسَلَّمْتَ فِي رَكْعَتَيْنِ، «فَأَمَرَ بِلَالًا فَأَقَامَ الصَّلَاةَ، ثُمَّ أَتَمَّ تِلْكَ الرَّكْعَةَ» فَسَأَلْتُ النَّاسَ عَنِ الرَّجُلِ الَّذِي قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ سَهَوْتَ فَقِيلَ لِي: أَتَعْرِفُهُ؟ قُلْتُ: لَا، إِلَّا أَنْ أَرَاهُ، فَمَرَّ بِي رَجُلٌ فَقُلْتُ: هُوَ هَذَا، قَالُوا: هَذَا طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»

حضرت معاویہ بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ مغرب کی نماز پڑھی تو ( بتقاضائے بشریت ) آپ کو سہو ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دیا اور نماز ختم کر دی ، ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !آپ کو سہو ہوا ہے ، آپ نے دو رکعتوں پر ہی سلام پھیر دیا ہے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا کہ وہ نماز کی اقامت کہیں ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری رکعت بھی پڑھائی (معاویہ کہتے ہیں ) میں نے لوگوں سے پوچھا : کہ اس شخص کا نام کیا ہے؟جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہا تھا کہ " آپ کو سہو ہوا ہے"۔ لوگوں نے مجھ سے پوچھا :کیا آپ ان کو پہچانتے ہیں؟ میں کہا : نہیں ، لیکن اگر اس کو دیکھ لوں ( تو پہچان لوں گا ) پھر میرے قریب سے ایک شخص گزرا تو میں نے کہا : یہی ہے وہ شخص ۔ لوگوں نے بتایا کہ یہ "طلحہ بن عبید اللہ "ہے ۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاریرحمۃ اللہ علیہ ا ور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔

لَهُ رَجُلٌ: ← صليت مع رسول الله المغرب فسها فسلم في ركعتين ثم انصرف ← مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ: ← سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الدَّقَّاقُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1206

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1207

1207 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ التَّاجِرُ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الْحَنْظَلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحُمْرَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشَهَّدَ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، ثُمَّ سَلَّمَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، إِنَّمَا اتَّفَقَا عَلَى حَدِيثِ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَلَيْسَ فِيهِ ذِكْرُ التَّشَهُّدِ لِسَجْدَتَيِ السَّهْوِ "

حضرت عمران نم حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھتے پھر سلام پھیرتے ۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے خالد الخداء کی ابو قلابہ سے روایت نقل کی ہے لیکن اس میں سجدہ سہو کے لئے تشہد کا ذکر نہیں کیا ۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي الْمُهَلَّبِ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحُمْرَانِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أبو حاتم محمد بن إدريس الحنظلي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ التَّاجِرُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1207

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1208

1208 - أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا أَشْعَثُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِهِمْ فَسَهَا فِي صَلَاتِهِ، فَسَجَدَ سَجْدَتَي السَّهْوِ بَعْدَ السَّلَامِ وَالْكَلَامِ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو نماز پڑھائی اور نماز میں آپ کو سہو ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ( نماز سے فارغ ہو کر ) سلام اور گفتگو کے بعد سہو کے دو سجدے کئے ۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي الْمُهَلَّبِ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَشْعَثَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1208

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1209

1209 - أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَاتِمٍ الْعَدْلُ بِمَرْوَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْفَزَارِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّى سَجْدَتَيِ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ «وَأَبُو مُجَاهِدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَيْسَانَ ثِقَةٌ، مِمَّنْ يُجْمَعُ حَدِيثُهُ فِي الْمَرَاوِزَةِ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سہو کے دو سجدوں کو "المرغمتین " (خاک آلود کرنے والے ) کہا کرتے تھے ۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاریرحمۃ اللہ علیہ ا ور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ، اور ابو مجاہد عبداللہ بن کیسان ثقہ ہیں ، ان کی احادیث مراوزہ میں جمع کی جاتی ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی ← يُوسُفُ بْنُ عِيسَی ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْفَزَارِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَاتِمٍ الْعَدْلُ، بِمَرْوَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1209

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1210

1210 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، وَأَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَيَانَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي عِيَاضٌ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، فَقُلْتُ: أَحَدُنَا يُصَلِّي فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى. قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ، وَإِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ فَقَالَ: إِنَّكَ قَدْ أَحْدَثْتَ فَلْيَقُلْ كَذَبْتَ إِلَّا مَا وَجَدَ رِيحًا بِأَنْفِهِ، أَوْ سَمِعَ صَوْتًا بِإِذْنِهِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»

حضرت عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے پوچھا ( کہ اگر ) کوئی نماز پڑھتے ہوئے بھول جائے اور اس کو یہ سمجھ نہ آئے کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں ؟ ( تو وہ کیا کرے ؟) ابو سعید نے جواب دیا :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب کوئی شخص نماز پڑھتے ہوئے بھول جائے اور اس کو پتہ نہ چلے کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ تو وہ سجدے کرے (یعنی آخر میں سجدہ سہو کرے) اور جب کسی کے پاس شیطان آئے ( اور وسوسہ دلاتے ہوئے ) کہے کہ تو بے وضو ہو چکا ہے تو تم اس کو جھٹلا دو ، سوائے اس کے کہ اپنے ناک سے بو سونگھ لو یا اپنے کانوں سے آواز سن لو ۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔

سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، فَقُلْتُ: أَحَدُنَا يُصَلِّي فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى. ← عِيَاضٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1210

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1211

1211 - حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الرَّاسِبِيُّ، ثنا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ الرَّهَاوِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَهَا فِي صَلَاتِهِ فِي ثَلَاثٍ وَأَرْبَعٍ فَلْيُتِمَّ، فَإِنَّ الزِّيَادَةَ خَيْرٌ مِنَ النُّقْصَانِ» هَذَا حَدِيثٌ مُفَسَّرٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کو نماز میں سہو ہو کہ تین رکعتیں ہیں یا چار ؟ اس کو چاہئے کہ نماز پودری کر لے کیونکہ زیادتی نقصان سے بہتر ہے ۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاریرحمۃ اللہ علیہ ا ور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا اور یہ حدیث مفسر ہے ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← کُرَیْبٍ مَوْلٰی ابْنِ عَبَّاسٍ ← مَكْحُولٌ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ ← عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ الرَّهَاوِيُّ، ← جعفر بن محمد بن الفضل الراسبي،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1211

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1212

1212 - أَخْبَرَنِي أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْعَنْسِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا سَهْوَ فِي وَثْبَةِ الصَّلَاةِ إِلَّا قِيَامٌ عَنْ جُلُوسٍ، وَجُلُوسٌ عَنْ قِيَامٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنےوالد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نماز میں جلد بازی کی وجہ سے (سجدہ ) سہو لازم نہیں ہے ۔ البتہ بیٹھنے کی بجائے کھڑا ہونے اور کھڑآ ہونے کی بجائے بیٹھنے میں (سجدہ سہو لازم ہے ) یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاریرحمۃ اللہ علیہ ا ور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔

قِيَامٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ ← جُلُوسٍ، وَجُلُوسٌ ← «لَا سَهْوَ فِي وَثْبَةِ الصَّلَاةِ إِلَّا قِيَامٌ ← النَّبِيِّ ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← أَبُو بَكْرٍ الْعَنْسِيُّ: ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أبو الحسن أحمد بن محمد [العنزي.

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1212

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ السَّهْوِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1213

1213 - حَدَّثَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْزِيُّ، وَأَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي قَالَا: ثنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَهُوَ خَلِيفَةٌ فَقَالَ: يَا ابْنَ عَبَّاسٍ، مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ مِنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِهِ مَا يَذْكُرُ مَا أَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَهَا الْمَرْءُ فِي صَلَاتِهِ؟ قُلْتُ: لَا، أَوَمَا سَمِعْتَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ؟ قَالَ: لَا، فَدَخَلَ عَلَيْنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فَقَالَ: فِيمَا أَنْتُمَا؟ فَقَالَ عُمَرُ: سَأَلْتُهُ هَلْ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ مِنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِهِ يَذْكُرُ مَا أَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَهَا الْمَرْءُ فِي صَلَاتِهِ، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: عِنْدِي عِلْمٌ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ عُمَرُ: هَلُمَّ فَأَنْتَ الْعَدْلُ الرِّضَا، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي الِاثْنَتَيْنِ فَلْيَجْعَلْهُمَا وَاحِدَةً، وَإِذَا شَكَّ فِي الِاثْنَتَيْنِ وَالثَّلَاثِ فَلْيَجْعَلْهُمَا اثْنَتَيْنِ، وَإِذَا شَكَّ فِي الثَّلَاثِ وَالْأَرْبَعِ فَلْيَجْعَلْهُمَا ثَلَاثًا، ثُمَّ يُتِمُّ مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ حَتَّى يَكُونَ الْوَهْمُ فِي الزِّيَادَةِ، ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ شَاهِدٌ لِحَدِيثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ الَّذِي أَمْلَيْتُ قَبْلَ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ "

حضڑت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ، میں ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو آپ نے فرمایا : اے ابن عباس رضی اللہ عنہ !اگر آدمی کو نماز میں سہو ہو جائے تو اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے یا آپ کے کسی صحابی کی زبان سے سنا ہے ۔ میں نے عرض کیا : نہیں ( اور میں نے پوچھا ) اے امیر المومنین ! کیا آپ نے بھی نہیں سنا ؟ انہوں نے جواب دیا۔ نہیں سنا (ابن عباس رضی اللہ عنہ ) کہتے ہیں (اسی دوران )عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ ہمارے پاس آ گئے اور کہنے لگے : کیا بات ہو رہی ہے ؟حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا : میں نے ان سے یہ پوچھا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی سے نماز میں سہو ہونے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی فرمان سن رکھا ہے ؟ تو عبدالرحمان رضی اللہ عنہ نے جواب دیا : اس سلسلے میں میرے پاس کچھ معلومات ہیں ۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آپ تشریف لائیے کیونکہ آپ عادل اور پسندیدہ آدمی ہیں ۔ تو عبدالرحمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے "جب کسی کو دو رکعتوں میں شک پڑے تو وہ ا ن کو ایک قرار دے اور جب دو اور تین میں شک پڑے تو ان کو دو قرار دے اور تین اور چار میں شک پڑے واقع ہو تو ان کو تین سمجھے اور باقی نماز پوری کرے غرض یہ ہے کہ شک والی رکعت کو اضافہ میں لے جائے اور پھر (نماز کے آخر میں ) سلام سے پہلے دو سجدے ادا کرے ۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے ، اور یہ حدیث عبدالرحمان بن ثابت بن شعبان کی اس حدیث کی شاہد ہے جو میں نے ان دوحدیثوں سے پہلے لکھی ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← مَكْحُولٌ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ محمد بن إِبْرَاهِيمُ الْعَبْدِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْزِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Omission Book › Insurance section · Hadith 1213

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section