Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ مِنْ كِتَابِ الْهِجْرَةِ الْأُولَى إِلَى الْحَبَشَةِ · حديث 4657

4657 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ الْوَرَّاقُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَزَوَّرِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مَرْيَمَ الثَّقَفِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِعَلِيٍّ: «يَا عَلِيُّ، طُوبَى لِمَنْ أَحَبَّكَ وَصَدَّقَ فِيكَ، وَوَيْلٌ لِمَنْ أَبْغَضَكَ وَكَذَّبَ فِيكَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 4657 - بل سعيد وعلي متروكان

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا : اے علی ! خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جو تجھ سے محبت کرے اور تیرے بارے میں تصدیق کرے اور ہلاکت ہو اس شخص کے لئے جو تجھ سے بغض رکھے اور تیرے بارے میں جھوٹ سے کام لے۔۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃاللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃاللہ علیہ اس کو نقل نہیں کیا۔

رَسُولِ اللَّهِ ← عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← أبا مريم الثقفي ← علي بن الحزور ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › From the Book of the First Hijra to Habash · Hadith 4657

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ مِنْ كِتَابِ الْهِجْرَةِ الْأُولَى إِلَى الْحَبَشَةِ · حديث 4658

4658 - حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْيَمَنِ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي رَجُلٌ شَابٌّ، وَأَنَّهُ يَرِدُ عَلَيَّ مِنَ الْقَضَاءِ مَا لَا عَلْمَ لِي بِهِ، قَالَ: فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى صَدْرِي، وَقَالَ: «اللَّهُمَّ ثَبِّتْ لِسَانَهُ، وَاهْدِ قَلْبَهُ» فَمَا شَكَكْتُ فِي الْقَضَاءِ أَوْ فِي قَضَاءٍ بَعْدُ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 4658 - على شرط البخاري ومسلم

حضرت ابوالبختری بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : مجھے رسول اللہ ﷺ نے یمن کی جانب عادل ( گورنر بنا کر) بھیجا ، میں نے عرض کی : یارسول اللہ ﷺ میں نوجوان آدمی ہوں اور عدالت میں ایسے مقدمات بھی آجاتے ہیں جن کے بارے میں ، میں کچھ علم نہیں رکھتا ( تو ایسے حالات میں ، میں صحیح فیصلہ کیسے کر پاؤں گا) آپ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے میرے سینے پر اپنا دست مبارک رکھا اور یوں دعا مانگی : " اے اللہ ! اس کی زبان کو مضبوط بنا اور اس کے دل کو ہدایت یافتہ بنا" آپ کی اس دعا کے بعد کبھی بھی کوئی فیصلہ کرنے میں مجھے ہچکچاہٹ نہیں ہوئی۔یہ حدیث امام بخاری رحمۃاللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃاللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃاللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔

فَقُلْتُ: ← عَلِيٌّ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ إِلَى الْيَمَنِ، ← أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › From the Book of the First Hijra to Habash · Hadith 4658

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ مِنْ كِتَابِ الْهِجْرَةِ الْأُولَى إِلَى الْحَبَشَةِ · حديث 4659

4659 - أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، الْعَدْلُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَنْبَأَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا الْأَجْلَحُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْخَلِيلِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: بَيْنَا أَنَا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ، فَجَعَلَ يُحَدِّثُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيُخْبِرُهُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتَى عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ يَخْتَصِمُونَ فِي وَلَدٍ وَقَعُوا عَلَى امْرَأَةٍ فِي طُهْرٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ: لِاثْنَيْنِ طِيبَا نَفْسًا بِهَذَا الْوَلَدِ، ثُمَّ قَالَ: أَنْتُمْ شُرَكَاءُ مُتَشَاكِسُونَ، إِنِّي مُقْرِعٌ بَيْنَكُمْ، فَمَنْ قُرِعَ لَهُ فَلَهُ الْوَلَدُ، وَعَلَيْهِ ثُلُثَا الدِّيَةِ لِصَاحِبَيْهِ، فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَقُرِعَ لِأَحَدِهِمْ، فَدَفَعَ إِلَيْهِ الْوَلَدَ، قَالَ: «فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ» أَوْ، قَالَ: أَضْرَاسُهُ

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھا کہ آپ کے پاس ایک یمنی باشندہ آیا اور نبی اکرم ﷺ سے باتیں کرنے لگا، اس نے بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عدالت میں تین ایسے مرد وں کا مقدمہ پیش کیا گیا جنہوں نے ایک طہر میں ایک عورت سے ہمبستری کی تھی اور اس عورت کوبچہ پیدا ہوا، اب ان میں سے ہر شخص کا دعویٰ تھا کہ یہ بچہ میرا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو آدمیوں سے فرمایا : تم سکون سے رہو ، پھر فرمایا : تم سب بدخو ایک بچے کے نسب کے دعوے دار ہو، میں تمہارے درمیان قرعہ اندازی کروں گا جس کے نام کا قرعہ نکلے گا بچہ اس کو دوں گا اور وہ اپنے دوسرے دو شرکاء کو دو تہائی دیت ادا کرے گا۔ چنانچہ آپ نے ان کے درمیان قرعہ ڈالا ، ان میں سے جس کے نام قرعہ نکلہ بچہ اس کے سپرد کردیا گیا۔( حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ) فرماتے ہیں : ( یہ بات سن کر نبی اکرم ﷺ ( خوش ہو کر اس قدر ) مسکرائے کہ آپ کے دندان مبارک نظر آنے لگے۔

النَّبِيَّ وَيُخْبِرُهُ، فَقَالَ: ← عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ، فَجَعَلَ ← بَيْنَا ← زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْخَلِيلِ ← الشَّعْبِيِّ، ← الأَجْلَحِ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَنْبَأَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الْعَدْلُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › From the Book of the First Hijra to Habash · Hadith 4659

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ مِنْ كِتَابِ الْهِجْرَةِ الْأُولَى إِلَى الْحَبَشَةِ · حديث 4660

4660 - حَدَّثَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا الْأَجْلَحُ، بِهَذَا وَزَادَ فِيهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَعْلَمُ فِيهَا إِلَّا مَا قَالَ عَلِيٌّ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . وَقَدْ زَادَ الْحَدِيثُ تَأْكِيدًا بِرِوَايَةِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، وَقَدْ تَابَعَ أَبُو إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّ الْأَجْلَحَ فِي رِوَايَتِهِ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 4659 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

یہی حدیث حضرت اجلح رضی اللہ عنہ نے بھی بیان کی ہے تاہم اس میں یہ الفاظ اضافی ہیں " پھر نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: علی رضی اللہ عنہ نے جو فیصلہ کیا میرے نزدیک بھی یہی فیصلہ سب سے بہتر ہے۔۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃاللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃاللہ علیہ اس کو نقل نہیں کیا۔جبکہ ابن عیینہ کی روایت کے مطابق اس حدیث میں تاکید زیادہ ہے۔ اور اس حدیث کو روایت کرنے میں ابو اسحاق سبیعی نے اجلح کی متابعت کی ہے۔

النَّبِيُّ «مَا أَعْلَمُ فِيهَا إِلَّا مَا ← الْأَجْلَحُ، بِهَذَا وَزَادَ فِيهِ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › From the Book of the First Hijra to Habash · Hadith 4660

chevron_left Previous
1…734735736737
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section