المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 288
288 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ الْمِصْرِيُّ، أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخُزَاعِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَعَلَّمَ عِلْمًا مِمَّا يُبْتَغَى بِهِ وَجْهُ اللَّهِ لَا يَتَعَلَّمُهُ إِلَّا لَيُصِيبَ بِهِ غَرَضًا مِنَ الدُّنْيَا لَمْ يَجِدْ عَرْفَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ سَنَدُهُ، ثِقَاتٌ رُوَاتُهُ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَقَدْ أَسْنَدَهُ وَوَصَلَهُ عَنْ فُلَيْحٍ جَمَاعَةٌ غَيْرُ ابْنِ وَهْبٍ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 288 - على شرطهما
حضرت ابوہر یرہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے ارشادفرمایا: جس نے علم جو کہ محض رضائے الہٰی کی خاطر حاصل کرنا چا ہئے کسی دنیاوی مقصد کی خاطر حاصل کیا، وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبوبھی نہ پا سکے گا۔یہ حدیث صحیح ہے اس کے تمام راوی ثقہ ہیں امام بخاری ؒ و امام مسلم ؒکے معیار پر ہیں لیکن اس کے باوجود شیخین ؒ نے اسے نقل نہیں کیا۔ حالانکہ اسی حدیث کو ابن وہب کے علاوہ محد ثین ؒ کی ایک جماعت نے فلیح تک اس کی سند کو متصل کیا ہے۔ حدیث درج ذیل ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ مَعْمَرٍ الْاَنْصَارِیِّ ← أَبُو يَحْيَى فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخُزَاعِيُّ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 288
