Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 797

797 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، بِبَغْدَادَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا شُعْبَةُ، وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، بِهَمْدَانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دِيزِيلَ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، أَنَّ أَبَا عُثْمَانَ النَّهْدِيَّ، حَدَّثَهُ، عَنْ بِلَالٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ» . " هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَأَبُو عُثْمَانَ النَّهْدِيُّ مُخَضْرَمٌ، قَدْ أَدْرَكَ الطَّائِفَةَ الْأُولَى مِنَ الصَّحَابَةِ، وَهَذَا بِخِلَافِ مَذْهَبِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فِي التَّأْمِينِ لِحَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا قَالَ الْإِمَامُ {وَلَا الضَّالِّينَ} [الفاتحة: 7] فَقُولُوا: آمِينَ «، وَفُقَهَاءُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالُوا بِحَدِيثِ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ» إِذَا أَمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 797 - على شرطهما

حضرت بلال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : مجھ سے پہلے " آمین " مت کہو ! یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔ اور ابوعثمان نہدی مخضر ہیں، انہوں نے پہلے صحابہ کا زمانہ پایا ہے ۔ امین کہنے کے حوالے سے امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کا اختلاف ہے ، ان کی دلیل ابوصالح کی وہ حدیث ہے جس میں انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا یہ فرمان روایت کیا ہے : جب امام " ولاالضالین " کہے تو تم آمین کہو، اور اہل مدینہ کے فقہاء کی سعید اور ابوسلمیٰ کی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ یہ حدیث ہے " جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو" ۔

بِلَالٍ ← عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، أَنَّ أَبَا عُثْمَانَ النَّهْدِيَّ، ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إبراهيم بن الحسين بن ديزيل ← شُعْبَةُ، وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، بِهَمْدَانَ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ، ← أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 797

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 798

798 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَرَأَ عَامَ الْفَتْحِ سَجْدَةً، فَسَجَدَ النَّاسُ كُلُّهُمْ مِنْهُمُ الرَّاكِبُ، وَالسَّاجِدُ عَلَى الْأَرْضِ حَتَّى إِنَّ الرَّاكِبَ لَيَسْجُدُ عَلَى يَدِهِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، فَإِنَّهُمَا لَمْ يُخَرِّجَا مُصْعَبَ بْنَ ثَابِتٍ وَلَمْ يَذْكُرَاهُ بِجَرْحٍ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 798 - صحيح

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فتح مکہ کے موقع پر آیت سجدہ پڑھی تو تمام لوگوں نے سجدہ کیا۔ ان میں سوار بھی تھے ( پیدل لوگوں نے ) زمین پر سجدہ کیا اور سواروں نے اپنے ہاتھ پر ۔ یہ حدیث صحیح لیکن امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔ شیخین رحمتہ اللہ علیہ نے اس حدیث کو معصب بن ثابت کی وجہ سے ترک کیا ہے لیکن ان کے متعلق کوئی جرح ذکر نہیں کی۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ، ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 798

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 799

799 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّازُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ، ثنا حَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ جُرَيْجٍ: يَا حَسَنُ، حَدَّثَنِي جَدُّكَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَأَيْتُ فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ فِيمَا يَرَى النَّائِمُ كَأَنِّي أُصَلِّي خَلْفَ الشَّجَرَةِ، فَرَأَيْتُ كَأَنِّي قَرَأْتُ سَجْدَةً فَسَجَدْتُ فَرَأَيْتُ الشَّجَرَةَ كَأَنَّهَا تَسْجُدُ بِسُجُودِي فَسَمِعْتُهَا وَهِيَ سَاجِدَةٌ وَهِيَ تَقُولُ: اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي عِنْدَكَ بِهَا أَجْرًا، وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًا، وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا، وَاقْبَلْهَا مِنِّي كَمَا قَبِلْتَ مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَرَأَ السَّجْدَةَ، ثُمَّ سَجَدَ فَسَمِعْتُهُ وَهُوَ سَاجِدٌ يَقُولُ مِثْلَ مَا قَالَ الرَّجُلُ عَنْ كَلَامِ الشَّجَرَةِ» قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ، كَانَ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ يُصَلِّي بِنَا فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَكَانَ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ فَيَسْجُدُ وَيُطِيلُ السُّجُودَ «، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ فَيَقُولُ قَالَ لِي ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي جَدُّكَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ بِهَذَا.» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ رُوَاتُهُ مَكَّيُّونَ لَمْ يُذْكَرْ وَاحِدٌ مِنْهُمْ بِجَرْحٍ وَهُوَ مِنْ شَرْطِ الصَّحِيحِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 799 - صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں آیا اور عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ! میں نے اس رات خواب دیکھا ہے کہ میں ایک درخت کے نیچے نماز پڑھ رہا ہوں ، میں دیکھتا ہوں کہ میں نے آیت سجدہ پڑھی پھر سجدہ کیا ، میں نے دیکھا کہ درخت بھی میرے ساتھ ساتھ سجدہ کر رہا ہے ۔ وہ سجدہ کی حالت میں یوں دعا مانگ رہا تھا " یا الل ہاس سجدہ کے بدلے تو میرے لئے ثواب لکھ دے اور اس کو میرے لئے اپنی بارگاہ میں ذخیرہ کر لے اور اس کے عوض میرے گناہ معاف فرما اور میرا یہ سجدہ قبول فرما، جس طرح تونے اپنے بندے حضرت داؤد علیہ السلام کا سجدقبول کیا " ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے آیت سجدہ بھی پڑھی پھر سجدہ کیا: پھر میں نے سنا کہ آپ سجدہ کی حالت میں وہی دعا مانگ رہے تھے ، جو دعا اس شخص نے درخت کے متعلق بتائی تھی ۔ محمد بن یزید بن خنیس کہتے ہیں : حسن بن محمد بن عبیداللہ بن ابویزید ماہ رمضان میں مسجد میں ہمیں نماز پڑھایا کرتے تھے تو وہ آیت سجدہ پڑھ کر لمبا سجدہ کیا کرتے تھے اس سلسلے میں ان پر اعتراض کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : مجھے ابن جریج نے بتایا ہے کہ تیرے داد " عبید اللہ بن ابی یزید " نے یہ روایت بیان کی ہے ۔ یہ حدیث صحیح ہے لیکن امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ، اس کے تمام راوی کی ہیں ، کسی سے ان پر جرح ثابت نہیں ۔

جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَدُّكَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، ← لِيَ ابْنُ جُرَيْجٍ: يَا حَسَنُ، ← حَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّازُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 799

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 800

800 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُصْلِحٍ الْفَقِيهُ، بِالرِّيِّ، وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ: «سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ فَشَقَّ سَمْعَهُ، وَبَصَرَهُ، بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ» . تَابَعَهُ وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ، وَعَبْدِ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ خَالِدٍ بِزِيَادَةٍ فِيهِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم رات کے وقت سجدہ تلاوت میں یوں کہا کرتے تھے : میرا چہرہ اس کے لئے سجدہ کر رہا ہے جس نے اسے بنایا پھر اس میں کان اور آنکھیں بنائیں اور ان میں دیکھنے اور سننے کی قوت بھی دی۔ اس حدیث کو خالد سے روایت کرنے میں وہیب نے وہب بن خالد کی متابعت کی ہے اور عبدالوہاب ثقفی نے بھی یہ حدیث خالد سے روایت کی ہے ،تاہم ان کی روایت میں کچھ الفاظ زائد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُصْلِحٍ الْفَقِيهُ بِالرِّي،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 800

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 801

801 - فَأَخْبَرَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَنْبَأَ سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ: سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ "

عبدالوہاب کی حدیث

عَائِشَةَ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← وُهَيْبٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَنْبَأَ سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← فَأَخْبَرَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 801

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 802

802 - فَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 802 - على شرطهما

عبدالوہاب بن عبدالمجید کی سند کے ہمراہ بھی مذکورہ حدیث منقول ہے تاہم اس میں " فتبارک اللہ احسن الخالقین " کے الفاظ زائد ہیں ۔ یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← خَالِدٌ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 802

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 803

803 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: " أَوَّلُ سُورَةِ نَزَلَتْ فِيهَا السَّجْدَةُ الْحَجُّ قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَجَدَ وَسَجَدَ النَّاسُ إِلَّا رَجُلٌ أَخَذَ التُّرَابَ فَسَجَدَ عَلَيْهِ فَرَأَيْتُهُ قُتِلَ كَافِرًا. تَابَعَهُ زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ هَكَذَا [التعليق - من تلخيص الذهبي] 803 - تابعه زكريا بن أبي زائد عن أبي إسحاق على شرطهما

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلی سورت جس میں سجدہ ہے وہ " سورۃ الحج " ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے یہ سورت پڑھی ، پھر سجدہ کیا اور تمام لوگوں نے بھی سجدہ کیا ۔ سوائے ایک شخص کے ، کہ اس نے ( سجدہ نہیں کیا ) بلکہ کچھ مٹی اٹھا کر ماتھے سے لگا لی ( عبداللہ کہتے ہیں ) میں نے اس کو بعد میں دیکھا کہ وہ حالت کفر میں مارا گیا ۔ یہ حدیث ابو اسحاق سے روایت کرنے میں زکریا ابن ابی زائدہ نے اسرائیل کی متابعت کی ہے ۔ ( جیسا کہ درج ذیل ہے ۔ )

عَبْدُ اللَّهِ ← الْأَسْوَدِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عبيد الله بن موسى أنبأ إسرائيل ← سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 803

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 804

804 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «أَوَّلُ سُورَةٍ قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النَّاسِ الْحَجُّ حَتَّى إِذَا قَرَأَهَا سَجَدَ فَسَجَدَ النَّاسُ إِلَّا رَجُلٌ أَخَذَ التُّرَابَ فَسَجَدَ عَلَيْهِ فَرَأَيْتُهُ قُتِلَ كَافِرًا» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . إِنَّمَا اتَّفَقَا عَلَى حَدِيثِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ وَالنَّجْمِ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. «وَلَيْسَ يُعَلَّلُ أَحَدُ الْحَدِيثَيْنِ الْآخَرِينَ، فَإِنِّي لَا أَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ شُعْبَةَ عَلَى ذِكْرِهِ النَّجْمَ غَيْرَ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، وَالَّذِي يُؤَدِّي إِلَيْهِ الِاجْتِهَادُ صِحَّةُ الْحَدِيثَيْنِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رُوِيَ بِإِسْنَادِ رِوَايَةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ لَهِيعَةَ أَنَّ فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 804 - تابعه زكريا بن أبي زائد عن أبي إسحاق على شرطهما

زکریا ابن ابی زائدہ کے حوالے سے بھی مذکورہ حدیث منقول ہے ۔ یہ حدیث دونوں سندوں کے ہمراہ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا ۔ شیخین رحمتہ اللہ علیہ نے شعبہ کی وہ حدیث نقل کی ہے ، جس میں انہوں نے ابواسحاق کے واسطے سے ابوالاسود کا یہ بیان نقل کیا ہے : حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے " سورۃ النجم " پڑھی ، پھر اس کے بعد گزشتہ حدیث کی طرح حدیث بیان کی ۔ دونوں حدیثوں میں سے کسی ایک کی وجہ سے بھی دوسری کو معلل نہیں کہہ سکتے ہیں ۔ کیونکہ مجھے نہیں معلوم کہ سورۃ النجم ذکر کرنے کے حوالے سے قیس بن ربیع کے علاوہ کسی نے شعب کی متابعت کی ہو۔ دونوں حدیثوں کا صحیح ہونا ہی اجتہاد کا راستہ کھولتا ہے ۔ حضرت عبداللہ بن لھیعہ رضی اللہ عنہ کی سند کے ساتھ یہ روایت منقول ہے کہ سورۃ الحج میں دو سجدے ہیں ( ان کی روایت کردہ حدیث درج ذیل ہے ۔ )

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 804

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 805

805 - وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فُضِّلَتْ سُورَةُ الْحَجِّ بِسَجْدَتَيْنِ، فَمَنْ لَمْ يَسْجُدْهُمَا فَلَا يَقْرَأْهُمَا» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 805 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا : سورۃ الحج کو دو سجدوں کی وجہ سے فضیلت حاصل ہے ۔ جو شخص یہ دونوں سجدے نہ کرے ، وہ ان کی تلاوت نہ کرے ۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى ← وحدثنا علي بن حمشاذ العدل،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 805

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 806

806 - حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «صَلَّى الظُّهْرَ فَظَنَنَّا أَنَّهُ قَرَأَ تَنْزِيلَ السَّجْدَةَ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَهُوَ سُنَّةٌ صَحِيحَةٌ غَرِيبَةٌ أَنَّ الْإِمَامَ يَسْجُدُ فِيمَا يُسِرُّ بِالْقِرَاءَةِ مِثْلُ سُجُودِهِ فِيمَا يُعْلِنُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 806 - على شرطهما

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ظہر کی نماز پڑھائی ، ہمارا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اس میں " تنزیل السجدہ " سورۃ پڑھی۔ یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔ اور یہ سنت صحیحہ و غریبہ ہے کہ امام " سری " نمازوں میں اسی طرح سجدہ کرے ، جس طرح جہری نمازوں میں کرتا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 806

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 807

807 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، وَأَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَيْرَانَ، وَعَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: بَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً عِنْدِي قَالَتْ: فَفَقَدْتُهُ فَظَنَنْتُهُ أَنَّهُ ذَهَبَ إِلَى بَعْضِ نِسَائِهِ، قَالَتْ فَالْتَمَسْتُهُ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَيْهِ فَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: «اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 807 - على شرطهما

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ایک رات میرے ساتھ تھے ۔ آپ فرماتی ہیں ( رات میں میری آنکھ کھلی تو ) میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو غیر موجود پایا، میں یہ سمجھی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی کسی دوسری زوجہ کے پاس تشریف لے گئے ہیں ۔ میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے جب ان تک پہنچی تو میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سجدے میں تھے ، میں نے اپنا ہاتھ آپ پر رکھا ، میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو یہ دعا مانگتے سنا " یا اللہ میرے ظاہر و باطن گناہوں کو معاف فرما " ۔ یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔

فَالْتَمَسْتُهُ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَيْهِ ← فَفَقَدْتُهُ فَظَنَنْتُهُ أَنَّهُ ذَهَبَ إِلَى بَعْضِ نِسَائِهِ، ← بَاتَ رَسُولُ اللَّهِ لَيْلَةً عِنْدِي ← عَائِشَةَ ← هِلَالِ بْنِ يَسَارٍ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَيْرَانَ، وَعَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← عبد الرحمن بن الحسين القاضي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 807

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 808

808 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ، بِمَرْوَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَاسَوَيْهِ الذُّهْلِيُّ، ثنا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نَجْلِسُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَرُبَّمَا مَرَّ بِسَجْدَةٍ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَسُجُودُ الصَّحَابَةِ لِسُجُودِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَارِجَ الصَّلَاةِ سُنَّةٌ عَزِيزَةٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 808 - على شرطهما

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پاس بیٹھے ہوتے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قرآن پاک پڑھ رہے تھے ، جب کسی آیت سجدہ پر پہنچتے تو سجدہ کرتے ، ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہمراہ سجدہ کرتے ۔ یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔اور نماز سے باہر رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ صحابہ کا سجدہ کرنا سنت عزیزہ ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ ← يَحْيَى بْنُ سَاسَوَيْهِ الذُّهْلِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ، بِمَرْوَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 808

chevron_left Previous
1234…20
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section