Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ الْأُمَوِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6525

6525 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ الْأَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي زَكَاةِ الْكُرُومِ: «أَنَّهَا تُخْرَصُ كَمَا تُخْرَصُ النَّخْلُ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا»

حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انگوروں کے گچھوں کی زکاۃ کی بابت فرمایا: جیسے کھجور کے درخت لگائے جاتے ہیں اسی طرح اس کو بھی لگایا جاتا ہے، پھر جس طرح کھجور کے درخت کی زکاۃ اس کی کھجوروں کے ذریعے دی جاتی ہے اسی طرح انگوروں کی بیل کی زکاۃ انگوروں کے ذریعے دی جائے گی۔

عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ التَّمَّارِ، ← خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ الْأَيْلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Atab ibn Usayd al-Umayyah, may God be pleased with him · Hadith 6525

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6526

6526 - أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، ثَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، قَالَ: «وَمِنْ حُلَفَاءِ بَنِي هَاشِمِ مِنْ غَيْرِ أَهْلِ بَدْرٍ شَدَّادُ بْنُ الْهَادِ، وَشَدَّادُ سَلَفٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ عِنْدَهُ سُلْمَى بِنْتُ عُمَيْسٍ خَلَفَ عَلَيْهَا بَعْدَ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ»

خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں: بنی ہاشم کے حلیفوں میں جو کہ بدر میں شریک نہیں ہو سکے، حضرت شداد بن ہاد رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم زلف تھے، ان کی زوجہ کا نام سلمیٰ بن عمیس ہے، وہ پہلے حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں تھیں، حضرت حمزہ کے بعد حضرت شداد نے ان سے نکاح کیا تھا۔(اور سلمی بنت عمیس ، ام المومنین حضرت ام سلمہ کی مادرزاد بہن ہیں)۔

خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ ← مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ← أحمد بن يعقوب الثقفي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Shaddad ibn al-Hhad, may God be pleased with him · Hadith 6526

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6527

6527 - أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّنْعَانِيُّ، بِمَكَّةَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَعْرَابِ آمَنَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ: أُهَاجِرُ مَعَكَ؟ فَأَوْصَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْحَابَهُ بِهِ، فَلَمَّا كَانَتْ غَزْوَةُ خَيْبَرَ أَوْ حُنَيْنٍ غَنِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَقَسَمَ وَقَسَمَ لَهُ، فَأَعْطَى أَصْحَابَهُ مَا قَسَمَ لَهُ، وَكَانَ يَرْعَى ظَهْرَهُمْ، فَلَمَّا جَاءَ دَفَعُوهُ إِلَيْهِ، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قَالُوا: قَسَمَهُ لَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَهُ فَجَاءَهُ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، مَا عَلَى هَذَا اتَّبَعْتُكَ، وَلَكِنِّي اتَّبَعْتُكَ عَلَى أَنْ أُرْمَى هَا هُنَا وَأَشَارَ إِلَى حَلْقِهِ بِسَهْمٍ فَأَمُوتَ وَأَدْخُلَ الْجَنَّةَ، فَقَالَ: «إِنْ تَصْدُقِ اللَّهَ يَصْدُقْكَ» فَلَبِثُوا قَلِيلًا، ثُمَّ دَحَضُوا فِي قِتَالِ الْعَدُوِّ فَأُتِيَ بِهِ يُحْمَلُ وَقَدْ أَصَابَهُ سَهْمٌ حَيْثُ أَشَارَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَهُوَ هُوَ؟» قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: «صَدَقَ اللَّهُ فَصَدَقَهُ» فَكَفَّنَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَدَّمَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ، وَكَانَ مِمَّا ظَهَرَ مِنْ صَلَاتِهِ عَلَيْهِ: «اللَّهُمَّ هَذَا عَبْدُكَ خَرَجَ مُهَاجِرًا فِي سَبِيلِكَ فَقُتِلَ شَهِيدًا فَأَنَا عَلَيْهِ شَهِيدٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6527 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

حضرت شداد بن الہاد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک دیہاتی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ہجرت کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کے ذمہ لگا دیا، جب غزوہ خیبر یا حنین کا موقع آیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام میں غنیمتیں تقسیم فرمائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت شداد کے لئے ان کے ساتھیوں کو حصہ دیا، آپ ان لوگوں کی بکریان چرایا کرتے تھے، جب وہ آئے تو ان کے ساتھیوں نے ان کا حصہ ان کے سپرد کیا، انہوں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ تمہارے لئے بھیجا ہے، حضرت شداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ حصہ وصول کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں چلے آئے، آکر عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے اس غرض سے تو آپ کی بیعت نہیں کی، پھر وہ (اپنے حلق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے) کہنے لگے: لیکن میں نے تو اس لئے بیعت کی تھی تاکہ میرے اس حلق پر تیر لگتا، میں شہید ہوتا اور جنت میں داخل ہوتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اللہ تعالیٰ کی بات کو پورا کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہاری بات پوری کرے گا۔ اس کے بعد کوئی زیادہ دیر نہیں گزری تھی کہ وہ دشمن کی فوج میں جا گھسے، لڑائی کے بعد جب ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کیا گیا تو ان کے حلق کے اسی مقام پر تیر پیوست تھا جہاں پر انہوں نے اشارہ کیا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا: کیا یہ وہی شخص ہے؟ صحابہ کرام نے بتایا کہ جی ہاں یہ وہی شخص ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے اللہ تعالیٰ کا وعدہ سچ کر دیا اور اللہ تعالیٰ نے اس کا وعدہ سچ کر دیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود ان کو کفن دیا اور ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لئے دعا مانگی" اے اللہ ! تیرا یہ بندہ تیری راہ میں جہاد کرنے کے لئے نکلا تھا ، یہ تیری راہ میں شہید ہو گیا ہے اور میں اس کا گواہ ہوں۔

شَدَّادِ بن الهَادِ ← أَبِي عَمَّارٍ ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← إسحاق بن إبراهيم أنبا عبد الرزاق ← محمد بن علي الصنعاني

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Shaddad ibn al-Hhad, may God be pleased with him · Hadith 6527

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6528

6528 - أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا أَبُو عُلَاثَةَ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: «أُسَامَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ يَزِيدَ بْنِ امْرِئِ الْقَيْسِ الْكَلْبِيِّ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَرَسُولُهُ» وَأَخْبَرَنِي بِهَذَا النَّسَبِ: أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، ثَنَا شَبَّابٌ وَزَادَ فِيهِ، وَأُمُّهُ أُمُّ أَيْمَنَ مَوْلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «مَاتَ بِالْمَدِينَةِ فِي آخِرِ خِلَافَةِ مُعَاوِيَةَ وَهُوَ ابْنُ سِتِّينَ سَنَةً، وَكَانَ يُكَنَّى أَبَا مُحَمَّدٍ»

حضرت عروہ نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے" اسامہ بن زید بن حارثہ بن شراحیل بن کعب بن عبدالعزیٰ بن یزید بن امرء القیس کلبی" اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ان پر اپنی نعمتیں نازل فرمائے۔ احمد بن یعقوب نے موسیٰ بن زکریا کے حوالے سے شباب کے واسطے سے مجھے یہ نسب بیان کیا ہے، اورا س میں اس بات کا بھی اضافہ کیا ہے کہ ان کی والدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آزاد کردہ باندی حضرت ام ایمن تھیں۔ حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 60 برس کی عمر میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حکومت کے اواخر میں مدینہ منورہ میں فوت ہوئے۔ ان کی کنیت "ابو محمد " تھی۔

عُرْوَةَ ← أَبُو الْأَسْوَدِ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← أَبُو عُلَاثَةَ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6528

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6529

6529 - أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبُّ أَهْلِي إِلَيَّ مَنْ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتُ عَلَيْهِ أُسَامَةُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6529 - عمر بن أبي مسلمة ضعيف

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے پورے گھر میں سب سے زیادہ پیار اس شخص کے ساتھ ہے جب پر میں نے اور اللہ تعالیٰ نے انعام فرمایا ہے اور وہ "اسامہ" ہے۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِيهِ ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ ← الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6529

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6530

6530 - حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ، ثَنَا عَفَّانُ، وَحَجَّاجُ، قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6530 - على شرط مسلم

حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسامہ مجھے ساری دنیا سے زیادہ عزیز ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، وَحَجَّاجُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ، ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6530

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6531

6531 - أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثَنَا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: بَلَغَتِ النَّخْلَةُ عَلَى عَهْدِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَلْفَ دِرْهَمٍ، فَعَمَدَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ إِلَى نَخْلَةٍ فَنَقَرَهَا وَأَخْرَجَ جُمَّارَهَا فَأَطْعَمَهَا أُمَّهُ، فَقَالَ لَهُ: مَا حَمَلَكَ عَلَى هَذَا؟ وَأَنْتَ تَرَى النَّخْلَةَ قَدْ بَلَغَتْ أَلْفًا، فَقَالَ: «إِنَّ أُمِّي سَأَلَتْنِيهِ وَلَا تَسْأَلُنِي شَيْئًا أَقْدِرُ عَلَيْهِ إِلَّا أَعْطَيْتُهَا» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6531 - الحديث فيه إرسال

محمد بن سیر ین فرماتے ہیں: حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں کھجور کے درخت کی قیمت ایک ہزار درہم تک پہنچ گئی تھی، حضرت اسامہ بن زید نے ایک درخت اکھاڑا ، اس کی گوند نکال کر اپنی والدہ کو کھلائی، حضرت عثمان نے ان سے پوچھا کہ تم نے یہ درخت کیوں اکھیڑا ؟ جبکہ تم جانتے بھی ہو کہ اس کی قیمت ایک ہزار درہم تک ہے۔ انہوں نے کہا: میری والدہ نے مجھے کہا تھا، اور میری والدہ مجھ سے جو فرمائش کرے اگر وہ چیز میری استطاعت میں ہو تو میں ان کو ضرور دیتا ہوں۔

مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6531

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6532

6532 - أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَشْيَاخَنَا، يَقُولُونَ: كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ «حِبُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

ابو بکر بن شعیب بن حجاب اپنے شیوخ کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی انگوٹھی پر یہ عبارت کندہ تھی " حب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیارا)۔

أَشْيَاخَنَا، يَقُولُونَ: كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ «حِبُّ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو بَکْرِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ← سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ ← أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ← أحمد بن يعقوب الثقفي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6532

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6533

6533 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: «كَانَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ يُخَاطَبُ بِالْأَمِيرِ حَتَّى مَاتَ يَقُولُونَ بَعَثَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6533 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

زہری فرماتے ہیں: حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات تک لوگ ان کو "امیر" کہہ کر پکارتے تھے، لوگ کہتے تھے کہ ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے "امیر" مقرر فرمایا ہے۔

الزُّهْرِيِّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6533

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6534

6534 - أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الطَّحَّانُ، ثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: «كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ»

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، میدان عرفات میں ، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری پر بیٹھا تھا۔

«كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ بِعَرَفَةَ» ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ← الحسين بن يزيد الطحان ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6534

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6535

6535 - أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا خَالِدٌ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي عَرِيبٍ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَمَدَحَنِي فِي وَجْهِي، فَقَالَ: إِنَّهُ حَمَلَنِي أَنْ أَمْدَحَكَ فِي وَجْهِكَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «إِذَا مُدِحَ الْمُؤْمِنُ فِي وَجْهِهِ رَبَا الْإِيمَانُ فِي قَلْبِهِ»

حضرت خلاد بن سائب فرماتے ہیں: میں حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا، انہوں نے میرے منہ پر میری تعریف کی، اور فرمایا: میں تمہار ی تعریف تمہارے منہ پر اس لئے کر رہا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب مومن کے سامنے اس کی تعریف کی جائے تو اس کے دل کے اندر ایمان میں اضافہ ہوتا ہے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← إِنَّهُ حَمَلَنِي أَنْ أَمْدَحَكَ فِي وَجْهِكَ أَنِّي ← دَخَلْتُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَمَدَحَنِي فِي وَجْهِي، ← خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ ← صَالِحِ بْنِ أَبِي عَرِيبٍ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← خالد الحراني ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← أبو جعفر محمد بن عبد الله البغدادي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Usama bin Zaid bin Haritha, the love of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 6535

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6536

6536 - حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، قَالَ: «كَانَ أَبُو رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَلَمَّا أَسْلَمَ الْعَبَّاسُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهَبَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ اسْمُهُ أَسْلَمَ وَيُقَالُ إِبْرَاهِيمُ وَأَسْلَمَ قَبْلَ بَدْرٍ، وَلَكِنَّهُ كَانَ مُقِيمًا بِمَكَّةَ مَعَ الْعَبَّاسِ، وَمَاتَ بَعْدَ قَتْلِ عُثْمَانَ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ»

ابراہیم بن اسحاق حربی کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ابو رافع ، حضرت عباس بن عبدالمطلب کے غلام تھے، جب حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام لائے تو انہوں نے یہ غلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفہ میں دے دیا، ان کا اصل نام "اسلم " ہے۔ بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ ان کا نام "ابراہیم" ہے۔ آپ جنگ بدر سے پہلے اسلام لائے تھے، لیکن حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہمراہ مکہ شریف میں ہی مقیم تھے، حضرت عثمان کی شہادت کے بعد سن 35 ہجری میں ان کا انتقال ہوا۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Rifa’a, the guardian of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, may God be pleased with him · Hadith 6536

chevron_left Previous
1…658659660…737
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section