Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6693

6693 - حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، قَالَ: «أَبُو الْعَاصِ بْنُ الرَّبِيعِ زَوْجُ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَابْنُ خَالَتِهَا، أُمُّهُ هَالَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدٍ أُخْتُ خَدِيجَةَ وَاسْمُ أَبِي الْعَاصِ مُهَشَّمٌ، وَكَانَ يُلَقَّبُ بِجِرْوِ الْبَطْحَاءِ، وَوَلَدَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي الْعَاصِ عَلِيَّ بْنَ أَبِي الْعَاصِ وَأُمَامَةَ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ، وَتُوُفِّيَ أَبُو الْعَاصِ سَنَةَ إِحْدَى عَشْرَةَ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ»

ابراہیم بن اسحاق حربی کہتے ہیں : ابو العاض بن ربیع ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی کے شوہر ہیں اور اپنی زوجہ کی خالہ کے بیٹے ہیں ۔ ان کی والدہ " ہالہ بنت خویلد " ہیں جو کہ حضرت " خدیجہ رضی اللہ عنہما " کی بہن ہیں ۔ حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہ کا اصل نام " مہشم " ہے ۔ ان کا لقب " جرو البطحاء " تھا ۔ حضرت زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بطن سے ان کا ایک بیٹا " علی بن ابی العاص " پیدا ہوا، اور ایک لڑکی " امام بنت العاص " پیدا ہوئی ۔ حضرت ابو العاص رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں سن 11 ہجری کو فوت ہوئے ۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Al-Aas ibn al-Rabee ', may God be pleased with him · Hadith 6693

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6694

6694 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ الْوَهْبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «رَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ عَلَى أَبِي الْعَاصِ بِالنِّكَاحِ الْأَوَّلِ، وَلَمْ يُحْدِثْ شَيْئًا» هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَقَدْ رُوِيَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّهَا عَلَيْهِ بِنِكَاحٍ جَدِيدٍ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6694 - غير صحيح

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ( ابو العاص کے مسلمان ہونے کے بعد ) تجدید نکاح کئے بغیر ، نکاح اول کی بنیاد پر ہی حضرت زینب رضی اللہ عنہما کو ان کے پاس بھیج دیا۔ یہ حدیث امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے ۔ ایک روایت یہ بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تجدید نکاح کے بعد حضرت زینب رضی اللہ عنہ کا ابو العاص کے ہاں بھیجا تھا۔

شَيْئًا» هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَقَدْ رُوِيَ ← «رَدَّ رَسُولُ اللَّهِ زَيْنَبَ عَلَى أَبِي الْعَاصِ بِالنِّكَاحِ الْأَوَّلِ، وَلَمْ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ← أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Al-Aas ibn al-Rabee ', may God be pleased with him · Hadith 6694

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6695

6695 - حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ أَبِي رُومَانَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: أَسْلَمَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ زَوْجِهَا أَبِي الْعَاصِ بِسَنَةٍ، ثُمَّ أَسْلَمَ أَبُو الْعَاصِ «فَرَدَّهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنِكَاحٍ جَدِيدٍ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6695 - هذا باطل ولعله أراد هاجرت قبله بسنة

عمرو بن شعیب اپنے والد سے ، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں ( فرماتے ہیں کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی ، حضرت زینب اپنے شوہر ابوالعاص سے ایک سال پہلے اسلام لے آئی تھیں ، ایک سال بعد ابوالعاص بھی مسلمان ہو گئے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تجدید نکاح کر کے ان کو ابوالعاص کے ساتھ بھیج دیا۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← حُمَيْدُ بْنُ أَبِي رُومَانَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Al-Aas ibn al-Rabee ', may God be pleased with him · Hadith 6695

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ كَرِيزٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6696

6696 - حَدَّثَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالَ: «عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ كَرِيزِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ عَبْدِ شَمْسِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ، وَأُمُّهُ دَجَاجَةُ بِنْتُ أَسْمَاءَ بْنِ الصَّلْتِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ جَارِيَةَ بْنِ هِلَالِ بْنِ حِزَامٍ اسْتَعْمَلَهُ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ عَلَى الْبَصْرَةِ وَعَزَلَ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ» ، فَقَالَ أَبُو مُوسَى: «قَدْ أَتَاكُمْ فَتًى مِنْ قُرَيْشٍ كَرِيمُ الْأُمَّهَاتِ وَالْعَمَّاتِ وَالْخَالَاتِ، يَقُولُ بِالْمَالِ فِيكُمْ هَكَذَا وَهَكَذَا أَوْ كَانَ كَثِيرَ الْمَنَاقِبِ وَهُوَ الَّذِي افْتَتَحَ خُرَاسَانَ وَأَحْرَمَ مِنْ نَيْسَابُورَ شُكْرًا لِلَّهِ تَعَالَى وَعَمِلَ السِّقَايَاتِ بِعَرَفَةَ»

زبیر بن بکار نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے " عبداللہ بن عامر بن کریز بن ربیعہ بن حبیب بن عبدشمس بن عبد مناف " ان کی والدہ " وجاجہ بنت اسماء بن صلت بن حبیب بن جاریہ بن ہلال بن حزام " ہیں ۔ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے بصرہ سے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو معزول کر کے ان کو وہاں کا عامل بنایا تھا۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے ( اپنے معزولی کے حکم بعد ) فرمایا تھا: اے لوگوں ! تمہارے پاس قریش کا ایسا جوان آیا ہے ، جس کا ننھیال اور ددھیال سب شرفاء میں ہیں ، مال سے ان کو دلچسپی نہیں ہے ۔ بہت فضیلتوں کے مالک ہیں ۔ یہ وہی شخص ہے جس نے خراسان کو فتح کیا اور نیشاپور سے احرام باندھا، عرفات میں حاجیوں کو پانی پلایا کرتے تھے ۔

الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ، ← أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abdullah bin Amer bin Karayz, may God be pleased with him · Hadith 6696

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ كَرِيزٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6697

6697 - حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ كَرِيزٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ» قَالَ مُصْعَبٌ: وَذُكِرَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ كَرِيزٍ أُتِيَ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَغِيرٌ، فَقَالَ: هَذَا شَبَهُنَا وَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتْفُلُ عَلَيْهِ، وَيُعَوِّذُهُ فَجَعَلَ عَبْدُ اللَّهِ يَتَسَوَّغُ رِيقَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهُ لَمَسْقِيٌّ» فَكَانَ لَا يُعَالِجُ أَرْضًا إِلَّا ظَهَرَ لَهُ الْمَاءُ، وَلَهُ النِّبَاحُ الَّذِي يُقَالُ: بِنِبَاحِ عَامِرٍ، وَلَهُ الْجُحْفَةُ وَلَهُ بُسْتَانُ ابْنُ عَامِرٍ بِنَخْلِهِ عَلَى لَيْلَةٍ مِنْ مَكَّةَ، وَلَهُ آبَارٌ فِي الْأَرْضِ كَثِيرَةٌ، وَكَانَ مُعَاوِيَةُ زَوَّجَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرٍ ابْنَتَهُ هِنْدًا فَكَانَتْ هِنْدُ بِنْتُ مُعَاوِيَةَ أَبَرَّ شَيْءٍ بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، وَأَنَّهَا جَاءَتْهُ يَوْمًا بِالْمِرْآةِ وَالْمِشْطِ وَكَانَتْ تَتَوَلَّى خِدْمَتَهُ بِنَفْسِهَا فَنَظَرَ فِي الْمَرْآةِ فَالْتَقَى وَجْهُهُ وَجْهَهَا فَرَأَى شَبَابَهَا وَجَمَالَهَا وَرَأَى الشَّيْبَ فِي لِحْيَتِهِ قَدْ أَلْحَقَهُ بِالشِّيُوخِ فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيْهَا، فَقَالَ: الْحَقِي بِأَبِيكِ، فَانْطَلَقَتْ حَتَّى دَخَلَتْ عَلَى أَبِيهَا فَأَخْبَرَتْهُ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ: وَهَلْ تُطَلَّقُ الْحَرَّةُ؟ فَقَالَتْ: مَا أَتَى مِنْ قِبَلِي، فَأَخْبَرَتْهُ خَبَرَهَا فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ مُعَاوِيَةُ، فَقَالَ: أَكْرَمْتُكَ بِابْنَتِي، ثُمَّ رَدَدْتَهَا عَلَيَّ، فَقَالَ: أُخْبِرُكَ عَنْ ذَاكَ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى مَنَّ عَلَيَّ بِفَضْلِهِ وَجَعَلَنِي كَرِيمًا، وَلَا أُحِبُّ إِلَّا كَرِيمًا لَا أُحِبُّ أَنْ يَتَفَضَّلَ عَلَيَّ أَحَدٌ، وَإِنَّ ابْنَتَكَ أَعْجَزَتْنِي بِمُكَافَأَتِهَا لَحُسْنِ صُحْبَتِهَا، فَنَظَرْتُ فَإِذَا أَنَا شَيْخٌ وَهِيَ شَابَّةٌ لَا أَزِيدُهَا مَالًا وَلَا شَرَفًا إِلَى شَرَفِهَا، فَرَأَيْتُ أَنْ أَرُدَّهَا إِلَيْكَ لِتُزَوِّجَهَا فَتًى مِنْ فِتْيَانِكَ كَأَنَّ وَجْهَهُ وَرَقَةُ مُصْحَفٍ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6697 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

عبداللہ بن عامر بن کریز اور حضرت عبداللہ بن زبیر خانہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔ اسی اسناد کے ہمراہ مصعب نے بیان کیا ہے کہ عبداللہ بن عامر بن کر یز رضی اللہ عنہ کو بچپن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بارگاہ میں پیش کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: یہ تو ہمارے ہی جیسا ہے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنا لعاب دہن ان کے جسم پر مل کر دعا فرمائی ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا لعاب دہن مبارک چاٹ لیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: یہ پانی کی جگہ ہے۔ چنانچہ وہ کسی بھی جگہ کھدائی کرتے ، وہاں سے پانی نکل آتا، ان کی بہت بھاری آواز تھی، (لوگ ان کی آواز کی مثال دیا کرتے تھے) "نباح عامر " مشہورتھی ۔ ان کا اپنا حوض تھا، مکہ کے راستے میں ان کا ایک کھجوروں کا باغ تھا، ان کے بہت سارے کنویں تھے۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی ہند ان کے نکاح میں دی تھی ، ہند بنت معاویہ، حضرت عبداللہ بن عامر کی بہت خدمت کیا کرتی تھیں ۔ ایک دن ہند بنت معاویہ ان کے لئے کنگھا ، شیشہ لائیں، آپ بذات خودان کی خدمت کیا کرتی تھیں ۔ حضرت عبداللہ بن عامر نے شیشہ میں دیکھا تو شیشے میں انہوں نے ایک ہی نظر میں اپنا اور ہند بنت معاویہ کا چہرہ دیکھا، انہوں نے اس دن ہند کے چہرے پر جوانی دیکھی، ان کا حسن و جمال دیکھا اور اپنی داڑھی میں سفید بال دیکھے جس نے ان کو بوڑھوں میں شامل کر دیا تھا۔ حضرت عبداللہ نے ہند کی جانب دیکھا اور اس سے کہا تم اپنے والد کے پاس چلی جاؤ، وہ اپنے والد کے پاس چلی گئیں، اور ان کو عبد الله بن عامر کی ساری بات سنائی ۔ حضرت معاویہ نے کہا: کیا حرہ کو طلاق دے دی گئی ہے؟ انہوں نے کہا: وہ کبھی میرے قریب آتے ہی نہیں۔ پھر سارا ماجراسنایا، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان کی جانب پیغام بھیجا کہ میں نے اپنی بیٹی تمہارے نکاح میں د ے کر تمہاری عزت کی ہے اور تم نے اس کو واپس دیا ؟ انہوں نے کہا: میں ہیں اس کی حقیقت حال سناتا ہوں، (بات دراصل یہ ہے کہ ) اللہ تعالی نے مجھ پر بہت فضل کیا، مجھے عزت بخشی، اور میں باعزت ہی کو پسند کرتا ہوں ، مجھے اچھا نہیں لگتا کہ کوئی مجھ پر اپنی فضیلت جمائے، تمہاری بیٹی نے اپنے حسن صحبت اور انداز خدمت سے مجھے عاجز کر دیا۔ میں نے اس کو دیکھا، یہ نوجوان ہے اور میں بوڑھا ہوں ، میں اس کی شرافت پر اب مزید شرافت اور مال کا اضافہ نہیں کرنا چاہتا ہوں ۔ میں نے سوچا کہ میں اس کو آپ کی طرف واپس بھیج دوں تا کہ آپ اس کے کسی ہم عمر نوجوان کے ساتھ اس کی شادی کر دیں ۔ ان کا چہرہ قرآن کریم کے اوراق کی مانند چمکتا تھا۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ كَرِيزٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ، ← جَدِّي مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← أَبِي ← مصعب بن عبد الله ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abdullah bin Amer bin Karayz, may God be pleased with him · Hadith 6697

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ هِنْدٍ وَهَالَةَ ابْنِي أَبِي هَالَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 6698

6698 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: «هِنْدُ بْنُ أَبِي هَالَةَ بِنْتِ مَالِكٍ أَحَدُ بَنِي أُسَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ تَمِيمٍ حَلِيفُ بَنِي عَبْدِ الدَّارِ وَهُوَ ابْنُ خَدِيجَةَ»

ابن اسحاق نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے " ہند عن ابی ہالہ بنت مالک " ۔ آپ بنو اسید بن عمرو بن تمیم میں سے تھے ، بنو عبدالدار کے حلیف تھے ، آپ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے ہیں ۔

ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Hind and Hala Ibn Abi Hala, may God be pleased with them · Hadith 6698

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ هِنْدٍ وَهَالَةَ ابْنِي أَبِي هَالَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 6699

6699 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُزَنِيُّ، ثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ، ثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ، قَالَ: «أَبُو هَالَةَ زَوْجُ خَدِيجَةَ، اسْمُهُ هِنْدُ بْنُ النَّبَّاشِ بْنِ زُرَارَةَ وَابْنَاهُ هِنْدٌ وَهَالَةُ شَهِدَ هِنْدٌ أَحَدًا»

ابو عبیدہ فرماتے ہیں : ابوہالہ حضرت خدیجہ کے شوہر تھے ، ان کا نام " نباش بن زرارہ " ہے ۔ ان کے دنوں بیٹے ہند اور ہالہ رضی اللہ عنہ جنگ احد میں شریک ہوئے ۔

أَبُو عُبَيْدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، ← أَبُو خَلِيفَةَ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُزَنِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Hind and Hala Ibn Abi Hala, may God be pleased with them · Hadith 6699

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ هِنْدٍ وَهَالَةَ ابْنِي أَبِي هَالَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 6700

6700 - حَدَّثَنَا الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ، ثَنَا جُمَيْعُ بْنُ عُمَرَ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ، عَنْ أَبِي هَالَةَ التَّمِيمِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «سَأَلْتُ خَالِي هِنْدَ بْنَ أَبِي هَالَةَ التَّمِيمِيَّ وَكَانَ وَصَّافًا عَنْ حِلْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» فَذِكْرُ الْحَدِيثِ بِطُولِهِ

حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میرے ماموں ہند بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ بڑے احسن انداز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا سراپا بیان کیا کرتے تھے ، میں نے ان سے پوچھا : ۔۔ ۔۔اس کے بعد پوری مفصل حدیث بیان کی ۔

حِلْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ فَذِكْرُ الْحَدِيثِ بِطُولِهِ ← «سَأَلْتُ خَالِي هِنْدَ بْنَ أَبِي هَالَةَ التَّمِيمِيَّ وَكَانَ وَصَّافًا ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبِي هَالَةَ التَّمِيمِيِّ، ← رَجُلٌ: ← جميع بن عمر العجلي، ← أبو غسان، ← الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Hind and Hala Ibn Abi Hala, may God be pleased with them · Hadith 6700

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ هِنْدٍ وَهَالَةَ ابْنِي أَبِي هَالَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 6701

6701 - أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ هَالَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاقِدٌ فَاسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَمَّ هَالَةَ إِلَى صَدْرِهِ وَقَالَ ": هَالَةُ هَالَةُ هَالَةُ " كَأَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُرَّ بِهِ لِقَرَابَتِهِ مِنْ خَدِيجَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا

زید بن ہالہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس گئے ، اس وقت حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آرام فرما رہے تھے ، ( ان کے آنے پر ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیدار ہوئے اور اٹھ کر حضرت ہالہ رضی اللہ عنہ کو اپنے سینے سے لگا لیا، اور کہنے لگے : ہالہ ، ہالہ، ہالہ۔ آپ ان سے مل کر بہت خوش ہوئے کیونکہ وہ ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کے قریبی ( رشتہ دار )تھے ۔

زَيْدِ بْنِ هَالَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ تَمِيمٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Hind and Hala Ibn Abi Hala, may God be pleased with them · Hadith 6701

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ بْنِ الْأَسْوَدِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ · حديث 6702

6702 - حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: «عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَمْعَةَ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قُصَيٍّ، وَأُمُّهُ قُرَيْبَةُ بِنْتُ أَبِي أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ مَخْزُومٍ، وَأُمُّهَا عَاتِكَةُ بِنْتُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ»

مصعب بن عبداللہ زبیری نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے " عبداللہ بن زمعہ بن اسود بن مطلب بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی " ان کی والدہ " قریبہ بنت امیہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم " ہیں۔ اور ان ( قریبہ ) کی والدہ " عاتکہ بنت عبدالمطلب " ہیں ۔

مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abdullah bin Zumah ibn al-Aswad, may God be pleased with him · Hadith 6702

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ بْنِ الْأَسْوَدِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ · حديث 6703

6703 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَسَدٍ، قَالَ: لَمَّا اسْتُعِزَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا عِنْدَهُ فِي نَفَرٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ دَعَا بِلَالٌ إِلَى الصَّلَاةِ، فَقَالَ: «مُرُوا مَنْ يُصَلِّي بِالنَّاسِ» فَخَرَجْتُ فَإِذَا عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي النَّاسِ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ غَائِبًا فَقُلْتُ: يَا عُمَرُ، قُمْ فَصَلِّ بِالنَّاسِ فَقَامَ، فَلَمَّا كَبَّرَ سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَوْتَهُ، وَكَانَ عُمَرُ رَجُلًا جَهِيرًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَأَيْنَ أَبُو بَكْرٍ يَأْبَى اللَّهُ وَالْمُسْلِمُونَ ذَلِكَ» فَبَعَثَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَجَاءَ بَعْدَ أَنْ صَلَّى عُمَرُ تِلْكَ الصَّلَاةَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَمْعَةَ، فَقَالَ عُمَرُ: وَيْحَكَ مَاذَا صَنَعْتَ بِي يَا ابْنَ زَمْعَةَ؟ وَاللَّهِ مَا ظَنَنْتُ حِينَ أَمَرْتَنِي إِلَّا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِذَلِكَ، وَلَوْلَا ذَلِكَ مَا صَلَّيْتُ بِالنَّاسِ، قُلْتُ: وَاللَّهِ مَا أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَكِنْ حِينَ لَمْ أَرَ أَبَا بَكْرٍ رَأَيْتُكَ أَحَقَّ مَنْ حَضَرَ بِالصَّلَاةِ بِالنَّاسِ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 6703 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

عبداللہ بن زمعہ بن اسود بن مطلب بن اسد فرماتے ہیں : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم زیادہ علیل ہوئے ، تو میں نے مسلمانوں کی ایک جماعت کے ہمراہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا، حضرت بلال نے اذان دی ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : کسی کو کہہ دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے ۔ آپ فرماتے ہیں : میں وہاں سے نکلا ، میں نے دیکھا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ لوگوں میں موجود تھے جبکہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ موجود نہ تھے ، میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی : اے عمر ! آپ لوگوں کو نماز پڑھا دیجیئے ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نماز پڑھانے کے لئے کھڑے ہو گئے ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آواز نسبتاً بلند تھی ، جب انہوں نے تکبیر تحریمہ کہی ، رسول اللہ ﷺ نے جب ان کی آواز سنی ، تو پاچھا : ابوبکر کہاں ہے ؟ اللہ تعالیٰ اور مسلمان اس بات کو پسند نہیں کرتے ( ابو بکر کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا نماز پڑھائے ) حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو بلوایا، جب حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ حاضر بارگاہ ہوئے تو اس وقت تک حضرت نماز پڑھا چکے تھے ، آپ نے آ کر لوگوں کو ( دوبارہ ) نماز پڑھائی ۔ حضرت عبداللہ بن زمعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا: تو ہلاک ہو جائے ، اے ابن زمعہ ! تو نے میرے ساتھ یہ کیا کیا ؟ خدا کی قسم جب تم نے مجھے کہا: تو میں یہی سمجھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے نماز پڑھانے کا حکم دیا ہے ، اگر مجھے پتا ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے حکم نہیں دیا۔ تو میں نماز نہ پڑھاتا ، میں نے کہا: اللہ کی قسم ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم نہیں دیا تھا ، لیکن میں نے جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو نہ دیکھا اور حاضرین میں مجھے آپ ہی نماز پڑھانے کے زیادہ اہل نظر آئے ، تو میں نے آپ کو کہہ دیا۔ یہ حدیث امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ بْنِ الأَسْوَدِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَسَدٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abdullah bin Zumah ibn al-Aswad, may God be pleased with him · Hadith 6703

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ‹ ذِكْرُ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 6704

6704 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، ثَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، قَالَ: " أَبُو أُمَامَةَ صُدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ بْنِ وَهْبِ بْنِ عَرِيبِ بْنِ وَهْبِ بْنِ رَبَاحِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ وَهْبِ بْنِ مَعْنِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَعْصَرَ بْنِ سَعْدِ بْنِ قَيْسِ عَيْلَانَ بْنِ مُضَرَ نَزَلَ الشَّامَ، قَالَ خَلِيفَةُ: " نَسَبُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ قَرِيبٍ الْأَصْمَعِيُّ، قَالَ: وَبَاهِلَةُ هِيَ امْرَأَةُ مَعْنِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَعْصَرَ بْنِ سَعْدِ بْنِ قَيْسِ عَيْلَانَ، وَلَدُهَا يُنْسَبُونَ إِلَيْهَا وَهِيَ بَاهِلَةُ بِنْتُ سَعْدِ الْعَشِيرَةِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَدَدَ بْنِ زَيْدِ بْنِ يَشْجُبَ بْنِ يُعْرِبَ بْنِ قَحْطَانَ " قَالَ شَبَّابُ بْنُ خَيَّاطٍ: وَمَاتَ أَبُو أُمَامَةَ سَنَةَ سِتٍّ وَثَمَانِينَ

خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے " ابوامامہ صدی بن عجلان بن وہب بن عریب بن وہب بن رباح بن حارث بن وہب بن معن بن مالک بن اعصر بن قیس عیلان بن نضر " آ شام میں قیام پذیر رہے ۔ خلیفہ کہتے ہیں : عبدالملک بن قریب اصمعی نے ان کا نسب بیان کرتے ہوئے کہا ہے : " باہلہ " معن بن مالک بن اعصر بن سعد بن قیس عیلان کی بیوی ہے ۔ باہلہ کی اولاد اسی کی جانب منسوب ہوتی ہے ، یہ " باہلہ بنت سعد العشیرہ بن مالک بن اددبن زید بن یشجب بن یعرب بن قحطان " ہے ۔ شباب بن خیاط کہتے ہیں حضرت ابوامامہ 86 ہجری کو فوت ہوئے ۔

خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ ← مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ← أحمد بن يعقوب الثقفي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Knowledge of the Companions, may God be pleased with them › The mention of Abu Imamat al-Bahili, may God be pleased with him · Hadith 6704

chevron_left Previous
1…525354…737
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section