بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 805
عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «الحقوا الفرائض باهلها فما بقي فهو لاولى رجل ذكر» .متفق عليه.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”شریعت کے مقرر کردہ حصے ان کے مستحق حصہ داروں کو ادا کر دو اور پھر جو کچھ باقی بچ جائے اسے سب سے قریبی مرد وارث کو دے دو۔“ (بخاری و مسلم)
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 805
