بلوغ المرام · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 3
وعن ابي امامة الباهلي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إن الماء لا ينجسه شيء إلا ما غلب على ريحه وطعمه ولونه» . اخرجه ابن ماجه وضعفه ابو حاتم. وللبيهقي: «الماء طهور إلا إن تغير ريحه او طعمه او لونه بنجاسة تحدث فيه» .
سیدنا ابوامامہ الباہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”یقیناً پانی کو کوئی چیز ناپاک و پلید نہیں کرتی الایہ کہ پانی پر اس ناپاک و پلد چیز کی بو، ذائقہ اور رنگت غالب ہو جائے۔“ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور ابوحاتم نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ بیہقی میں الفاظ حدیث اس طرح ہیں ”پانی پاک ہے (اور پاک کرنے والا بھی ہے) بجز اس کے وہ ناپاک گرنے والی چیز پانی کی بو، ذائقہ اور رنگت کو تبدیل کر دے۔“
أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ،
Bulugh Al Maram · The Book of Purity › Chapter · Hadith 3
