بلوغ المرام · كتاب الجامع ‹ باب · حديث 1326
وعن تميم الداري رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «الدين النصيحة» ثلاثا قلنا: لمن يا رسول الله؟ قال: «لله ولكتابه ولرسوله ولائمة المسلمين وعامتهم» اخرجه مسلم.
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” دین (دین اسلام) وعظ و نصیحت کا نام ہے۔“ تین مرتبہ یہ ارشاد فرمایا۔ ہم نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول! یہ نصیحت کا حق کس کے لیے ہے؟ فرمایا ” اللہ کے لیے اس کی کتاب کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور مسلمانوں کے آئمہ کے لیے اور ان کے عام لوگوں کے لیے۔“ (مسلم)
تَمِيمٍ الدَّارِيِّ،
Bulugh Al Maram · The Whole Book › Chapter · Hadith 1326
