بلوغ المرام · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 1081
وعن انس رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «جاهدوا المشركين باموالكم وانفسكم والسنتكم» رواه احمد والنسائي وصححه الحاكم.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” مشرکین سے اپنے مالوں، اپنی جانوں اور اپنی زبانوں سے جہاد کرو۔“ اسے احمد اور نسائی نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا۔
أَنَسٍ،
Bulugh Al Maram · The Book of Jihad › Chapter · Hadith 1081
