بلوغ المرام · كتاب الحدود ‹ باب · حديث 1057
وعن جابر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «ليس على خائن ولا مختلس ولا منتهب قطع» رواه احمد والاربعة وصححه الترمذي وابن حبان.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” خیانت کرنے والے، چھین کر لے جانے والے اور اچک کر لے جانے والے کے لیے قطع ید کی سزا نہیں ہے۔“ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے۔ ترمذی اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← جَابِرٍ
Bulugh Al Maram · The Book of Frontiers › Chapter · Hadith 1057
