بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 920
وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ثلاث جدهن جد وهزلهن جد: النكاح والطلاق والرجعة» . رواه الاربعة إلا النسائي وصححه الحاكم وفي رواية لابن عدي من وجه آخر ضعيف: «الطلاق والنكاح والعتاق» .وللحارث بن ابي اسامة من حديث عبادة بن الصامت رفعه: «لا يجوز اللعب في ثلاث: الطلاق والنكاح والعتاق فمن قالهن فقد وجبن» . وسنده ضعيف.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تین امور ایسے ہیں کہ ان کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور ان کا مذاق بھی سنجیدگی ہے۔ نکاح، طلاق اور رجوع کرنا۔“ اسے چاروں نے روایت کیا ہے بجز نسائی کے اور حاکم نے اسے صحیح کہا ہے اور ابن عدی کی ایک دوسری ضعیف روایت میں ہے ”طلاق، آزادی اور نکاح۔“ اور حارث بن ابی اسامہ کی روایت جو عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مرفوع مروی ہے، میں ہے ”تین چیزوں میں مذاق کرنا جائز نہیں طلاق، نکاح اور آزادی۔ جو آدمی ان امور کو مذاق سے بھی کہے گا تو وہ واجب ہو جائیں گے۔“ اس کی سند ضعیف ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 920
