بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 908
وعن ام سلمة رضي الله عنها ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم لما تزوجها، اقام عندها ثلاثا وقال: «إنه ليس بك على اهلك هوان، إن شئت سبعت لك وإن سبعت لك سبعت لنسائي» . رواه مسلم.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان سے نکاح کیا تو ان کے پاس تین روز قیام کیا اور فرمایا ”اپنے اہل کے نزدیک تو ذلیل نہیں ہے۔ اگر تو چاہے تو میں تیرے لیے سات روز مقرر کر کے قیام کرتا ہوں۔ پھر میں اپنی باقی سب عورتوں کے ہاں بھی سات سات روز قیام کروں گا۔“ (مسلم)
أُمِّ سَلَمَةَ
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 908
