بلوغ المرام · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 73
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى عليه وسلم يذكر الله على كل احيانه. رواه مسلم، وعلقه البخاري.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر حالت میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے تھے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا اور بخاری نے اس کو تعلیقاً نقل کیا ہے۔
عَائِشَةَ
Bulugh Al Maram · The Book of Purity › Chapter · Hadith 73
