بلوغ المرام · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 85
وللسبعة من حديث ابي ايوب الانصاري رضي الله عنه:«فلا تستقبلوا القبلة ولا تستدبروها، ببول او غائط، ولكن شرقوا او غربوا» .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”قضائے حاجت اور پیشاب کرتے وقت قبلہ رخ نہ بیٹھو اور نہ اس کی طرف پشت کرو، بلکہ مشرق یا مغرب کی جانب کرو۔“ اس کو ساتوں یعنی بخاری، مسلم، احمد، ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
Bulugh Al Maram · The Book of Purity › Chapter · Hadith 85
