بلوغ المرام · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 13
وعن ابي واقد الليثي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ما قطع من البهيمة، وهي حية، فهو ميت» . اخرجه ابو داود والترمذي، وحسنه واللفظ له.
سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”زندہ جانور میں سے جو کچھ کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے۔“ اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور یہ الفاظ ترمذی کے ہیں اور ترمذی نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔
أبي واقد الليثي
Hadith 13
