بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 744
وعن عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه قال: اشتركت انا وعمار وسعد فيما نصيب يوم بدر. الحديث. وتمامه: فجاء سعد باسيرين ولم اجئ انا وعمار بشيء. رواه النسائي.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے، عمار بن یاسر اور سعد رضی اللہ عنہم نے شراکت کی ان چیزوں میں جو ہمیں بدر کے روز حاصل ہوئیں۔ اس حدیث کا آخری حصہ یوں ہے کہ سعد رضی اللہ عنہ اس روز دو قیدی لے کر آئے، میں اور عمار رضی اللہ عنہ کوئی بھی چیز نہ لائے۔ اسے نسائی وغیرہ نے روایت کیا ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ
Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 744
