بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 672
وعن جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنهما، ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم نهى عن المحاقلة، والمزابنة، والمخابرة، وعن الثنيا، إلا ان تعلم. رواه الخمسة إلا ابن ماجه، وصححه الترمذي.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع محاقلہ، مزابنہ، مخابرہ اور ایک آدھ چیز مستثنی (یعنی) الگ رکھنے سے منع فرمایا ہے، مگر اس صورت میں (بیع استثنا) جائز ہے کہ اس کی مقدار کر لی جائے۔ اسے ابن ماجہ کے علاوہ پانچوں نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے صحیح قرار دیا ہے۔
جابر بن عبد الله رضى الله تعالى عنهما
Hadith 672
