بلوغ المرام · كتاب الزكاة ‹ باب · حديث 495
وعن سالم بن عبد الله عن ابيه رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «فيما سقت السماء والعيون او كان عثريا العشر وفيما سقي بالنضح نصف العشر» .رواه البخاري ولابي داود: «إذا كان بعلا العشر وفيما سقي بالسواني او النضح نصف العشر» .
سیدنا سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو زمین آسمانی بارش اور چشموں سے سیراب ہوتی ہو یا رطوبت والی ہو اس میں دسواں حصہ زکوٰۃ ہے (عشر ہے) اور جو زمین پانی کھینچ کر سیراب کی جاتی ہو۔ اس میں بیسواں حصہ (نصف عشر) ہے۔“ (بخاری) ابوداؤد کی روایت میں «بعلا العشر» کا لفظ ہے «العشر» کی جگہ اور اگر جانوروں کے ذریعہ یا ڈول سے پانی نکال کر سیراب کی جاتی ہو اس میں بیسواں حصہ (نصف عشر) ہے۔
النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،
Bulugh Al Maram · The Book of Zakat › Chapter · Hadith 495
