بلوغ المرام · کتاب ‹ باب · حديث 473
وعن ابي هريرة رضي الله عنه: ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم لعن زائرات القبور. اخرجه الترمذي وصححه ابن حبان.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی جانے والی خواتین پر لعنت فرمائی ہے۔ اسے ترمذی نے نکالا ہے اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Bulugh Al Maram · The funeral book › Chapter · Hadith 473
