بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 171
وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إذا وطىء احدكم الاذى بخفيه فطهورهما التراب» . اخرجه ابو داود وصححه ابن حبان.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”تم میں سے کوئی ایک جب اپنے موزوں سے گندگی پر چلے تو بیشک مٹی اسے پاک و صاف کرنے والی ہے۔ “ ابوداؤد نے اسے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 171
